تراویح مجلس ۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :        باخبر لوگ کون ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) جو رمضان کے خیر سے محروم ہوگیا تو وہ پھر محروم ہی ہوگیا۔۔

02:41) اللہ تعالی نے ایک ہی زندگی دی ہے۔۔

07:01) باخبر لوگ کون ہیں یہ علماء ربانین مفتی صاحبان لوگ ہیں۔۔

10:06) کتنا بڑا جرم ہے کہ کہتے ہیں کہ قرآن پاک کو پڑھنا ہے تو سمجھ کے پڑھو ورنہ نہیں پڑھو۔۔

24:34) اشعار سنانے پر روایات حضرت شیخ نے پرھ کر سنائی ..حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔۔

25:09) اشعار کی قید کیا ہے ..اشعار کی شرئط کیا ہیں۔۔

29:29) اشعار کی شرائط تشریح کے ساتھ بیان ہوئیں۔۔

32:25) آج قوالوں کا کیا حال ہے؟

35:54) آج گستاخیاں کتنی بڑھ گئی ہیں اللہ تعالی کی شان میں اور آپ ﷺ کی شان میں اور صحابہ رضوان اللہہ علیھم اجمعین کی شان میں گستاخی او رنعوذباللہ اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی اور وہ بھی مسلمان کرےوجہ۔یہ موبائل اور میڈیا۔۔

41:13) اللہ تعالی کو پہچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں ...قیامت کی نشانیاں وعظ حضرت والا رحمہ اللہ کی پڑھ کر دیکھ لیں مفت میں ملتی ہے کیا کیا نشانیاں لکھی ہوئی ہیں۔۔

42:43) براق کی سپیڈ کے بارے میں اعتراض کرنے والے آج کل کی جدید ٹیکنالوجی کو تو مانتے ہیں کے ایک سیکنڈ میں یہاں کی آواز کینیڈا امریکہ میں جاسکتی ہے تو اللہ تعالیٰ کے لیے کیا مشکل ہے کہ ایک لمحہ میں براق کو زمین سے آسمان پر لے جائیں۔ براق کی اسپیڈ کے بارے میں اشعار۔۔ وہ چلے براق پر جس گھڑی بلغ العُلا بكمالـــــــهِ كشف الدُجى بجمالـهِ حَسُنت جميعُ خصالهِ صَلُّوا عليه و آلــــــهِ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

46:12) اہل اللہ کی صحبت میں چار راستوں سے اللہ تعالی مل جاتا ہے۔

57:44) کبھی لالچ میں نہیں آنا اگر کوئی کہے کہ میں حج و عمرہ کرادیتا ہوں میرا یہ کام کردینا تو کبھی لالچ میں نہیں آنا بلکہ اپنے مشائخ سے مشورہ کریں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries