عصر  مجلس ۴۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ سے جذب مانگنا چاہیے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:16) تصویر بنانے پر عذاب۔۔۔

04:57) سمارٹ فون کی تباہ کاریاں۔۔۔

06:49) ہر دُعا قبول ہوتی ہے۔۔۔

10:23) اللہ تعالیٰ کیسے اپنا پیارا بناتے ہیں ایک ہندو کا واقعہ جو صنم صنم کہہ رہا تھا۔۔۔

12:05) اللہ تعالیٰ اپنے گہنگار بندے سے کتنا پیار کرتے ہیں ایک شرابی کا واقعہ ۔۔۔

14:28) دوست وہ ہے جو مولا سے ملائے۔۔۔

19:24) جو اللہ تعالیٰ کےراستے کا غم اُٹھائے اللہ تعالیٰ اُس کو اپنی دوستی عطا فرماتے ہیں۔۔۔

21:01) اللہ تعالیٰ اپنے گہنگار بندے سے کتنا پیار کرتے ہیں ایک شرابی کا واقعہ ۔۔۔

23:52) اللہ تعالیٰ سے جذب مانگنا چاہیے۔۔۔

25:01) ہمارے گناہ کتنے بھی اکثریت میں ہوجائیں اللہ تعالیٰ کی لامحدود معافی کے سامنےا قلیت میں ہیں۔۔۔

26:36) اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی دُعا مانگنی چاہیے۔۔۔

28:03) جو تواضع اختیا ر کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو بلند کردیں گے۔۔۔

28:47) جو اکڑتا ہے وہ اپنی نظر میں تو بڑا ہوتا ہے لیکن دوسروں کی نظر میں چھوٹا ہوتا ہے۔۔۔

29:47) شرابی کا واقعہ مکمل ہوا۔۔۔

30:09) جو اللہ تعالیٰ کا پیارا بننا چاہیے اللہ تعالیٰ اُ س کو اپنا پیارا بنادیتے ہیں۔۔۔آپ چاہیں ہمیں یہ کرم آپ کا ورنہ ہم چاہنے کے تو قابل نہیں۔۔۔

35:05) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries