عصر مجلس ۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :جو چیز دین میں نہ ہو اس کو دین سمجھنا بدعت ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:34) نفس شیطان کا بھی باپ ہے۔۔۔

03:35) حضرت مجذوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے۔۔۔تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے۔۔۔ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں۔۔۔لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے۔۔۔

05:31) ہمیں آپﷺ کی نقل کرنی ہے۔۔۔یہ نقل ہی اصل بنا دے گی۔۔۔

07:50) نقل پر بادشاہ عالمگیر رحمہ اللہ اور ایک بہروپیے کا واقعہ۔۔۔

14:26) مریض کی عیادت کا طریقہ کیاہے؟۔۔۔

18:33) کسی کے انتقال پر کھانے وغیرہ کا انتظام کرنا۔۔۔جس گھر میں انتقا ل ہوا ہے وہ تو بیچارے بس کھانا کھلانے میں ہی مشغول ہیں کیا مرنے والے کے لیے کچھ ایصال وثواب بھی کرتے ہیں؟۔۔۔

20:47) برسی اورتیجہ وغیرہ کرنا یہ کہاں سے ثابت ہے؟۔۔۔

23:28) جو چیز دین میں نہ ہو اس کو دین کا حصہ سمجھنا یہ بدعت ہے۔۔۔

23:45) رسم کس کو کہتے ہیں۔۔۔

25:38) جتنی پریشانیاں اور تکالیفیں آتی ہیں یہ سب ہمارے گناہو ں کی وجہ سے ہیں۔۔۔

29:27) ہر بات میں سنت کا طریقہ دیکھیں کے کیا ہے۔۔۔

30:14) بہروپیے کا واقعہ ۔۔۔

35:42) اللہ تعالیٰ کی ذات ملنا بہت بڑی بات ہے۔۔۔

36:42) سارے رمضان کا حاصل ہے لعلکم تتقون۔۔۔

37:38) اللہ کی محبت اور معافی میں نکلنے والے ایک آنسو کی قیمت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries