فجر مجلس ۹۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اچھی اور بری صحبت کا فرق!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:27) رمضان کی بھلائیوں سے محروم ہونا سب بھلائیوں سے محروم ہونا ہے۔۔

00:57) . خون کا سمندر (یعنی مجاہدئہ راہِ سلوک) عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کر دند از دریائے خوں عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کردند از دریائے خوں عارفین اللہ والے ہر وقت سکھ چین اور امن میں کیوں ہیں؟ اس لیے کہ انہوں نے دریائے خون سے عبور کیا ہے، نفس کی خواہشات کا خون کیا ہے۔

01:59) جس جہاں سے ہمیشہ کو جانا پھر لوٹ کر کبھی واپس کو نہ آنا ایسی دنیا سے دل کا کیا لگانا۔۔

02:57) اللہ تعالی کے قرب کی شراب۔۔۔

07:37) حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا مبارک تذکرہ۔۔

08:33) جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے اور اس کی اصلاح کیا ہے؟

14:01) روح کو سجانے کی فکر زیادہ ہونی چاہیے۔۔

19:18) بچوں کو کارٹون دکھانا گیم وغیرہ دینے کے نقصان۔۔

20:11) اچھی اور بری صحبت

22:54) دوست وہ ہے جو مولی سے ملائے۔

25:14) صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

26:26) الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اﷲَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصَّادِقِیْنَ} ارشاد فرمایا کہ یہ آیت دین کی بنیاد اور دین کی ابتداء سے انتہاء تک نسبت مع اﷲ کے تمام درجات کا خدائی منشور ہے

29:06) غذا حلال اور کوئی گناہ نہیں لیکن پھر بھی بیٹے نے بیر چرایا تربیتِ اولاد پر ایک واقعہ۔۔

32:18) ذکر ہوا۔۔

41:52) اخلاق کے بارے میں ایک روایت۔۔۔اکمل المومنین ایمانا ۔۔۔ ایک بڑھیا اتنی عبادت تہجد وغیرہ لیکن زبان کی کڑوی تو دوزخ میں جائے گی اور ایک خاتون صرف فرض واجب لیکن زبا ن کی اچھی ہے تو جنت میں جائے گی۔۔

44:28) کھولیں وہ یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تری نظر تو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے جا ۔۔ 49:54) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries