عصر مجلس ۱۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اولاد پر  شفقت    کریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:39) آپﷺ ہمارے لیے نمونہ ہیں نہ کم چاہیے نہ زیادہ چاہیے۔۔۔

03:40) اگر عمل کرنے میں کمزوری ہے تو عمل کرنے والوں کی صحبت میں رہو۔۔۔

05:06) قیامت کے دن ذرّے ذرّ ے کا حساب ہوگا۔۔۔

06:05) آپﷺ بچوں پر کس طرح شفقت فرماتے تھے۔۔۔

07:37) والدین کا اولا د کے لیے سب سے بڑا تحفہ اولا دکو نیک بنانا ہے۔۔۔

09:25) ہمارا لبا س کیسا ہونا چاہیے۔۔۔

10:20) آپﷺ کی بچوں پر شفقت:حدیث شریف۔۔۔

12:26) دُبئی کا واقعہ۔۔۔

14:24) ایک صاحب کا واقعہ جس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے۔۔۔

17:59) حدیث پاک کی تشریح ۔۔۔

19:31) حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت۔۔۔

21:50) بچوں کو مارنا۔۔۔بچوں کی بھی عزتِ نفس ہوتی ہے۔۔۔

22:19) آپﷺ کی بچوں پر شفقت:حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت۔۔۔

23:34) آپﷺ کی بچوں پر شفقت:حضرت ابو محذورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت۔۔۔

26:49) اولاد پر شفقت کریں ۔۔۔

31:00) ایک نوجوان جو بدل گئے تھے ان کا واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries