فجر مجلس ۱۱۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :روزہ چھ باتوں سے متاثر ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:03) فضائلِ رمضان:حدیث شریف کہ روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے جب تک کہ اس کو پھاڑ نہ ڈالے۔۔۔ 05:04) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی وفاداریاں اور جانثاریاں۔۔۔ 09:14) آج اپنی ایک اولاد کو دین پر فدا کرنے کے لیے تیار نہیں۔۔۔ 10:19) روزہ چھ باتوں سے متاثر ہوتا ہے۔۔۔نظر کی حفاظت۔۔۔ 13:03) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔ 14:12) اللہ تعالیٰ کا دین کسی میڈیا کا محتاج نہیں۔۔۔ 16:46) جو اللہ والو ں سے دُور ہوتےہیں اور مٹتے نہیں تو پھر وہ مالداروں کے جوتے اُٹھاتے ہیں۔۔۔ 18:43) ہمارے اکابرین کا استغناء۔۔۔ 22:32) تکبّر اورجا ہ حرام ہے۔۔۔ابھی خامسہ میں پہنچے ہیں اور ابھی سے مدرسے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔ 25:10) صرف ولی ہونا کافی نہیں ولی ساز بھی ہونا چاہیے یعنی اللہ تعالیٰ کی محبت کو آگے بھی بڑھانا چاہیے۔۔۔ 26:57) شیخ ایسا ہونا چاہیے کہ جو مضبوط تقویٰ والا ہو ۔۔۔ 27:51) لڑکوں سے کس قدر احتیا ط کرنی ہے؟۔۔۔ 37:51) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ | ||