تراویح مجلس ۱۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اللہ والوں کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھو   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:07) رمضان شریف کا تقویٰ غیرِ رمضان کا تقویٰ بن جاتا ہے۔۔۔

03:08) اللہ تعالیٰ کس طرح جذب فرماتےہیں۔۔۔اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ اللہ۔

04:26) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

08:17) حضرت والا رحمہ اللہ بچپن سے ہی اللہ والے تھے۔۔۔

10:25) حضرت عمروبن جموح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاواقعہ۔۔۔

14:34) دوچیزوں پر جنت مل رہی ہے۔۔۔ وامامن خاف مقام ربہ ونھی النفس عن الھوی فان الجنۃ ھی الماوی اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے (بروز محشر)ڈرے اور نفس کی خواہش کو دبالے اس کا ٹھکانہ جنت ہے ۔

17:33) مولا کے عشق میں کسی زبا ن کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔

18:19) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا کوئی اچھا کا م کرنے کے لیے گئے تھے؟۔۔۔جذب جس کا امام ہوتا ہے۔۔۔اُونچا اُس کامقام ہوتاہے۔۔۔

19:45) حضرت عمروبن جموح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاواقعہ مکمل کیا۔۔۔

24:43) حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ۔۔۔

31:18) حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

32:51) بدگمانی حرام ہے ۔۔۔شیطان کیوں مردود ہوا؟۔۔۔

33:49) اللہ والوں کادامن مضبوطی سے تھامے رکھو۔۔۔حضرت سعدی شیرازی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

36:35) اپنی اصلاح کے لیے فوراً کسی سچے اللہ والے سے جوڑ جائیں۔۔۔ 40:23) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔

48:13) حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ کا واقعہ ! جذب کا واقعہ ! ایک شراب میں مدہوش نوجوان کے جذب کا واقعہ ! توبہ سے ولیوں کا سردار ہوگیا!

50:41) ہمارے کتنے بھی گناہ ہوجائیں اللہ کی معافی کے سامنے کچھ بھی نہیں ہیں! مایوس نہیں ہونا چاہیے! شیطان ہمیں مایوس کرتا ہے! !

55:19) شب قدر میں اللہ پاک کے انعامات!

57:05) ہمارے گناہ اگرچہ اکثریت میں ہیں لیکن محدود ہونے کی وجہ سے ہمارے گناہ اکثریت کے باوجود اقلیت میں ہیں کیونکہ قاعدئہ کلیہ ہے کہ ہر محدود اپنی اکثریت کے باوجود غیرمحدود کے سامنے اقلیت میں ہوتا ہے، ....

01:03:58) آج پانچ قرآن پاک ختم ہوئے! حضرت مولانا مظہر صاحب نے فرمایا تھا کہ جب حضرت کے بیٹے حافظ مولانا ابراہیم صاحب نے حفظ قرآن مکمل کیا تو حضرت مولانا مظہر صاحب اورحضرت کے گھر والے رات بھر روتے رہے۔ حافظ قرآن کے کیسے انعاما ت ہیں!

01:07:09) حافظ قرآن کا خوب ادب کرنا چاہیے!

01:08:44) عظمت صحابہ ؓ پر ایک عجیب واقعہ !

01:11:01) اپنی اولاد میں جوسب سے ذہین ہو اس کو دین کے کا م میں لگانا چاہیے، دنیا کمانا منع نہیں ہے!

01:12:17) ختم قرآن پر درد بھری دعا! ۲۳ شب رمضان

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries