عصر  مجلس ۱۴۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :سنت کو زندہ کرنے کا انعام     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:27) آپ ﷺ نے حدیث پاک میں صحت کو مقدم رکھا ہے مراد نبوت اور دعاء نبوت صحت ہے۔۔ صحت کی بھی فکر کرنی ہے حدیث پاک میں صحت کو مقدم رکھا ہے۔

03:46) حضرت شیخ کا اپنے بابا جان رحمہ اللہ کا واقعہ کہ بڑی عمر میں اپنا قرآن پاک صحیح کراتے تھے وہ بھی اپنے پوتے کے عمر یعنی اشرف المدارس کے طالبعلم سے۔۔

08:23) نیوتا کی رسم کی اصلاح۔۔

12:05) حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا مزیز مبارک تذکرہ۔۔

13:17) آپ ﷺ کی نقل ..سنت پر عمل لیکن جو گناہ کرتا ہے تو وہ نیک اعمال کو ختم کردیتا ہے لیکن یہ کہ توبہ کرلے۔۔

16:47) جس کو دینی مجالس میں مزہ آئے ..حکیم جالینوس کا واقعہ۔۔

20:09) سنتوں پر عمل کرنا اب جو سنت پر عمل کررہا ہے پلیٹ صاف کررہا ہے اور دوسرا ہنس رہا ہے تو فکر نہیں کرے آپ کو سو شہید کے برابر ثواب ملے گا ان شاء اللہ۔

22:13) مسواک کی فضیلت۔۔

23:52) سنتوں پر بیان:۔ قل ان کنتم.... جو شخص چاہے کہ میں اللہ کا پیارا بن جائوں تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: قل ان کنتم تحبون اللّٰہ، اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! آپ ان لوگوں سے کہہ دیجیے کہ اگر تم اللہ کا پیار اور اللہ کی محبت چاہتے ہو تو فاتبعونی تم میری چلن چلو۔ ..

26:24) ذکر بھی کسی اللہ والے سے پوچھ کر کرنا چاہیے۔۔

27:45) اگر تم اللہ کا پیار اور اللہ کی محبت چاہتے ہو تو فاتبعونی تم میری چلن چلو۔ ..

33:29) ایک سفید پوش صاحب کا واقعہ بیٹا اتنا بیمار اور پیسے نہیں ہسپتال نہیں لے جاسکتے تھے لیکن کسی کو نہیں بتایا شیخ تک کو نہیں بتایا پھر اُن کے سیٹ نے کسی کے ہاتھ پیسے بھجوائے جس سے علاج کرایا یہ ہے پیسہ جو کام آئے گا ان کے سیٹ نے سب کے سامنے نہیں دیا موویاں بنا کر لوگوں کو ذلیل نہیں کیا ۔۔

35:42) سنت کو زندہ کرنے کا انعام۔۔

38:24) شرک خفی سے نجات کی دعا۔شرک خفی سے نجات دلانے والی دعا کا مضمون مکمل فرمایا ۔۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یوں دعا مانگا کرو: اللھم انی اعوذبک ان اشرک بک وانا اعلم واستغفرک لما لا اعلم اے اللہ میں تیری پناہ چاہتاہوں اس سے کہ تیرے ساتھ شریک کروں ،اور اس کو میں جانتاہوں اور تجھ سے معافی چاہتا ہوں اس کی کہ یہ میں نہ جانتاہوں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries