جمعہ بیان ۱۴۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :جذب ، توبہ اور معافی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

17:08) اخلاص سےا ونچا مقام رضا بالقضاء ہے۔۔

18:54) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضاء ہے۔۔

24:28) خود رائی پر عمل کرنا اور اصلاح نہ کرانا۔۔

28:06) غافل گناہ گار اور ذاکر گناہ گار۔۔

32:52) آج موبائل فون نے کیا تباہی مچائی ہوئی ہے

34:59) کسی دین کے شعب ے کی برائی مت کریں۔۔

37:26) عادل بادشاہ جس کو عرش کا سایہ ملے گا۔۔

41:11) صبر کی تین تفسیر۔۔۔

44:07) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ کہ کیسی کیسی بیماری ہوگئی تھی لیکن حضرت والا صبر کی تفسیر تھے ایک شکایت تو دور کی بات اس حالت میں خوش رہتے تھے

49:02) چین سکون اور اطمینان کی جگہ تو دل ہے۔انٹر نیشنل ڈیمانڈ اطمینان چین سکون ہے۔

55:15) اللہ تعالی کو ذرہ ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں...ہ دعا ہمیشہ مانگنی چاہیے کہ اللھم انی اسئلک رضاک والجنہ ۔۔۔

56:06) حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ کس بے دردی سے اُن کو شہید کیا گیا واقعہ۔۔۔ ضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ کہ کس بے دردی سے حضرت وحشی نے شہید کیا اور پھر بعد میں اللہ نے ایمان سے نواز دیا۔۔حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ حضور کے چچا تھے اور آپ سے بڑی محبت فر ماتے تھے۔۔آپ ﷺ ن ے فرمایا کہ میں ایک کے بدلے ستر کو ماروں گا تو وحی آگئی...(وإن عاقبتم فعاقبوا بمثل ما عوقبتم به) الخہ

01:02:44) آپ چاہیں ہمیں یہ کرم آپ کا ورنہ ہم اس چاہنے کے تو قابل نہیں ..۔۔

01:08:12) حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کے جذب کا مکمل واقعہ بیان ہوا۔۔

01:21:59) اگر چہ پر خطاء ہے پر کہاں جائے تیرا بندہ ترا بندہ تیرے در پر بامید کرم آیا۔۔

01:22:27) دین آزمانے کے لیے نہیں ہے۔۔

01:25:50) . از لبِ نادیدہ صد بوسہ رسید من چہ گویم روح چہ لذت کشید اللہ تعالیٰ کے لب نظر نہیں آتے کیونکہ وہ لبوں سے پاک ہیں لیکن اُن کی راہ میں گناہوں سے بچنے کا غم اُٹھانے سے دل اُن کے پیار کے بوسے، اُن کے قرب کی حلاوت محسوس کرتا ہے ..

01:26:41) روح کی غذا موسیقی نہیں ہے بلکہ اللہ تعالی کی فرمانبرداری یہ ہے ۔۔

01:31:36) وراثت کے بارے میں اہم مضامین جو وراثت نہیں دیتے تو کیسی کیسی وعیدیں ہیں۔۔

01:34:00) سمعنا واطعنا دونوں ہوں تو کامیابی ہے۔۔

01:36:43) وراثت نہ دینے کا وبال اور یتیموں کامال کھانے کا عذاب۔

01:37:11) یتیموں کی خدمت کی فضلیت کے بارے میں۔

01:37:22) یتیموں پر آج کیا کیا ظلم کیا جاتا ہے۔۔

01:39:02) نواسہ رسول ﷺ یتیموں کا بہت زیادہ خیال رکھتے تھے ۔۔

01:42:14) اعتکاف والوں کے لیے نصیحت۔۔

01:50:00) عید کے دن کے مسنون اعمال۔۔

01:50:47) عید کے دن کیا کیا کرنا ہے۔۔تکبیرات کا بھی اہتمام کرنا چاہیے اور ایک راستے سے آنا اور دوسرے راستے سے جانا۔۔۔

01:51:00) عید کے دن معانقہ سنت سے ثابت نہیں۔۔

01:53:45) رمضان میں جنت کو آراستہ کیا جاتا ہے۔۔

02:05:08) دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries