عصر مجلس ۱۵۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :یہ حسن ایک دن فنا  ہو جائے گا   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:52) ایک نیکی دوسری نیکی کو کھینچتی ہے۔۔۔

01:53) کسی کو اپنا راز نہیں دینا چاہیے۔۔۔

04:06) جب کوئی گناہوں سے بچتا ہے توا للہ تعالیٰ اُس کو ایسا چین وسکون دیتے ہیں کہ پھر وہ یہ کہتا ہیکہ یہ کون آیا ک دھیمی پڑگئی لو شمع محفل کی پتنگوں کے عوض اُڑنے لگیں چنگاریاں دل کی۔۔۔

07:40) حُسن کا پوسٹ مارٹم۔۔۔قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی۔۔۔نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی۔۔۔ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں۔۔۔جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی

09:27) جو جوان اپنی جوانی اللہ تعالیٰ پر فدا کرے گا عرش کا سایہ پائے گا۔۔۔

11:30) سچی توبہ کرکہ اللہ کے پیارے بن جائیں۔۔۔

14:13) ڈگریاں لینا منع نہیں بس اللہ تعالیٰ کو راضی رکھنا ہے۔۔۔

17:04) یہ حُسن ایک دن فنا ہو جائے گا۔۔۔

20:14) ایک یتیم بچے(بایزید بسطامی رحمہ اللہ ) کا واقعہ۔۔۔

28:08) مرد وعورت برابر برابر۔۔۔

30:12) اللہ والوں کے تذکروں سے اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے۔۔۔

34:05) دین پراعتراض کرنے والے ایک شخص کا واقعہ۔۔۔

35:53) اپنے آپ کو اور اولاد کو دین پر لگائیں۔۔۔

38:48) حضرت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا واقعہ مکمل کیا۔۔۔

41:21) اگر ہم نہیں بن سکےتو اپنی اولا دکو تو بنالیں ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries