فجر  مجلس ۱۶۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اللہ کے لئے آپس میں بیٹھنے کا انعام !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:46) رمضان المبارک کا ایک لمحہ ضائع نہ ہونے پائے۔۔۔

02:48) ہمیشہ اس سوچ میں پڑے رہنا کہ میر اکیا ہوگا میری اولاد کا کیا ہوگا۔۔۔آپﷺ یتیم تھے کس نے پالا اور کیسے پالا۔۔۔

05:57) بیویوں کی آپﷺ نے سفارشیں فرمائی ہیں۔۔۔

08:01) آپ ﷺ جب پیدا ہوئےتو اس وقت کیسے کیسے حالات تھے۔۔۔

10:33) آپ ﷺ کی سنتوں پر آخری سانس تک عمل کرنا ہے۔۔۔

12:02) ادب نام ہے راحت رسانی کا۔۔۔

13:33) عالِم سے اکڑ کرنا اور اس سے اُونچی آواز میں بات کرنا یہ سخت بے ادبی اور محرومی کی بات ہے۔۔۔جس کا نصیب خراب ہو وہ علماء کے پیچھےلگ جاتا ہے۔۔۔

29:30) حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

37:10) کتنے بھی مصائب آئیں یہ ہمارے ہی فائد ے کے لیے ہیں۔۔۔

38:14) یہ علمائے ِکرام انبیاء علیہم السلام کے وارثین ہیں۔۔۔

41:05) حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ مکمل کیا ۔۔۔

43:10) زبان اور رنگ کا فرق یہ اللہ تعالیٰ کی پہچان ہے۔۔۔

43:53) اللہ کے لیے آپس میں بیٹھنے کا انعام۔۔۔

45:38) جو نیک بنتا ہے اس کےسامنے اپنی پوسٹیں اور مالداری نہیں ہوتی۔۔۔

49:03) نفس کا ڈینٹ ڈانٹ سے نکلتا ہے۔۔۔

51:29) جو عاجزی انکساری کرے اللہ تعالیٰ اس کو بلند کر دیتے ہیں۔۔۔

54:18) ہر مسئول سے اس کے ماتحتوں کے بارے میں سوال ہوگا۔۔۔

56:02) اللہ والے کیسے ہوتے ہیں۔۔۔حضر ت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

01:00:05) اللہ کن لوگوں کو ملتے ہیں۔۔۔

01:01:08) اخلاق سے متعلق حدیث شریف کا مفہوم۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries