عصر  مجلس ۱۶۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :دین سارا محبت ہی محبت ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:47) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے دُنیا کو دوامان دیے ایک آپﷺ کی ذات مبارک اور دوسری استغفار۔۔۔

02:48) نیکوں کے لیے انعامات بے شمار ہیں۔۔۔

04:08) ہم گناہ کرتے کرتے تھک سکتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ معاف کرتے ہوئے نہیں تھکتے۔۔۔

06:06) توبہ کی سواری عجیب سواری ہے۔۔۔

08:37) دین سارا محبت ہی محبت ہے۔۔۔

10:00) اللہ تعالیٰ کے دیوانے کون ہیں؟۔۔۔جو زمین وآسمان میں غور کرتے ہیں۔۔۔اللہ کے عاشق مخلوق سے اللہ تعالیٰ تک پہنچتے ہیں۔۔۔

13:47) گنا ہ کے تقاضے آئیں گے بس ان پر عمل نہیں کرنا۔۔۔

15:19) آپﷺ کی اُمت سے محبت۔۔۔متى ألقى أحبابي

16:43) حضرت والا رحمہ اللہ کا بنگلہ دیش کابیان۔۔۔کہ کیا ہمارے گناہ اور اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کینسر سے بدترنہیں؟۔۔۔

19:25) چوبیس گھنٹے کا ذاکر کون ہے؟۔۔۔

21:36) حضرت والا رحمہ اللہ کا بنگلہ دیش کابیان۔۔۔کیا یہ اللہ کی نافرمانی گناہ کینسر سے بدتر نہیں ؟۔۔۔

30:06) ہم کب تک نفس کی قید میں رہیں گئے نئی زندگی شروع کریں خود بھی نیک بنیں اور دوسروں کو بھی نیک بنائیں اور مٹ جائیں۔۔۔

33:20) حضرت والا رحمہ اللہ کا بنگلہ دیش کابیان۔۔۔مجھے پرظلم کرنے والے میرے ہی خاص احباب ہیں میں ان سے کہتا ہوں کب تک بدنظری کرتے رہو گے؟۔۔۔

34:51) حرام عشق سے بچنے کے لیے دو جملے ایک حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا کہ عشق ِمجازی عذاب الہی ہے اور دوسرا حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی صاحب رحمہ اللہ کا کہ فاعل اور مفعول دونوں ایک دوسرے کی نظر میں ذلیل ہوجاتے ہیں۔۔۔

36:57) اس محبت(یعنی حرام محبت ) کا انجام نفرت وعداوت ہے۔۔۔

40:11) اللہ والوں کی اولا د وغیرہ کے اگر اعمال کم بھی ہوں تو اللہ تعالیٰ ان اللہ والوں کی برکت سے ا ن کو بھی محروم نہیں فرمائیں گے۔۔۔

43:32) بدنی خدمت سے متعلق نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries