تراویح مجلس ۱۶۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء :بدگمانی کا چشمہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں یہ تکبر،بدگمانی اکڑ تباہ کردیتی ہے ابوجہل امانت رکھوا رہا ہے لیکن جب حکم آیا کہ آپ ﷺ کہ دین پھیلائیں تو دشمن بن گئے۔۔ بدگمانی کا چشمہ اس نے ابوجہل کو برباد کیا ابولہب کو برباد کیا الخہ۔۔ 00:06:06 بدگمانی کا چشمہ ۔۔۔ 00:09:13 دریا گاو کی مثال۔۔ 00:15:48 آج امرد پرستی کا مرض کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ امرد پرستی کا مرض انتہائی خطرناک مرض ہے اللہ تعالی نے بستیوں کو الٹ دیا۔ 00:26:55 ایک صاحب کا سوال کہ اگر خواتین لیڈی ڈاکٹر نہیں بنیں گی تو وہ خواتین کہاں جائیں گی جن کو صرف خاتون سے ہی علاج کرانا ہے۔ 00:27:39 قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب فوٹو گرافر کو ہوگا۔۔ .00:36:06 مقصود کو پہلے پہچان لیں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ اور اختیاری اور غیر اختیار ی کو سمجھ لیں۔۔ 00:40:10 بیوٹی پالر میں آج کیا کیا نہیں ہورہا وہاں جانا صحیح نہیں بہو بیٹیوں کو نصیحت۔۔ 00:47:41 ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔ 00:48:41 حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظات سنت سے متعلق محبت کا معیار ..00:57:25 دورانیہ 40:48 | ||