عصر   مجلس ۱۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :بدنظری کے اسٹیج     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) اللہ تعالی اولاد کا غم کسی کو نہ دیں ۔۔

01:14) ایک صحابی نے عرض کیا کہ مجھے اپنے ایمان ،اولا گھر کے لیے بہت وسوسے آتے ہیں مفہوم حدیث الخہ۔۔

01:48) وسوسے کس کو آتے ہیں۔۔

06:56) عشقِ الہی ۔۔

09:10) اپنی جوانی کو برباد کرنا ہر وقت لڑکیوں کے چکر میں رہنا چودہ نقصانات ہیں۔۔

10:54) جو سن نہیں سکتا تو اُس کو سماعت کی قدر ہوگی جس کے پاس ہے اُس کو نہیں ہوگی جس کے پاس آنکھیں نہیں ہے اُس کو آنکھوں کی قدر ہوگی

11:37) پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے پڑھا۔۔

13:50) زبان و رنگ کا فرق اللہ تعالی کی پہچان ہے۔۔

18:50) مسواک کی سنت کا طریقہ۔۔

22:59) صحابہ نے جب ملکِ شام فتح کیا تو کس طرح فتح ہوا۔ شام کا حسن مشہورہے، عیسائیوں نے اپنی خوبصورت لڑکیوں کو سجا کر دورویہ کھڑا کردیا کہ صحابہ جب گذریں گے تو بدنگاہی کریں گے اور اﷲکی مدد ان سے ہٹ جائے گی تو فتح نہیں کرسکیں گے، یہ اسکیم بنائی، لیکن جب صحابہ گذرے تو سپہ سالار نے یہ آیت پڑھ دی قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِھِمْ، اے محمدصلی اﷲعلیہ وسلم آپ ایمان والوں سے فرمادیجئے کہ اپنی نگاہوں کو نیچی کرلیں۔ صحابہ کہتے ہیں کہ ایسا معلوم ہوا کہ یہ آیت ابھی ابھی نازل ہورہی ہے۔ جب صحابہ اس طرف سے نیچی نگاہ کرکے گذرگئے تو لڑکیوں نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ آپ کی چال بے کار گئی۔ وہ لوگ تو فرشتے ہیں فرشتے! انہوں نے ہماری طرف دیکھا بھی نہیں اور محض اس عمل کی برکت سے بغیر جنگ کیے ہوئے فتح ہوگئی۔

24:21) ایک بدنظری کا کیا نقصان ہوتا ہے ۔۔

25:26) برصیصا کا واقعہ کہ ایک بدنظری سے کیا ہوا کہ ایمان بھی چلا گیا۔۔

37:31) بدنظری کے اسٹیج ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries