تراویح مجلس ۱۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اتباع سنت کی اہمیت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) عمل کا ارادہ ہو تو اللہ تعالی کام بھی بنادیں گے ان شاء اللہ۔۔

04:42) ہے وطن میں مگر دل مدینے میں ہیں اے مدینہ تجھ پر فدا

07:12) سنت سے متعلق ملفوظات۔۔ہمارا کوئی عمل سنت کے خلاف نہ ہو۔۔

19:41) بادشاہ محمود اور چھ چور کا واقعہ۔۔۔

29:44) لطیفہ : لڑکا لڑکی حرام عشق میں لڑکے کو گھر بلایا ۔۔۔ لڑکے نے لڑکی کے موبائل فون پر فون کیا تو نام کی جگہ لکھا آیا۔۔۔ گدھا نمبر ۸ ۔ اللہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائیں۔۔

36:48) جس اللہ والوں سے جڑیں تو مناسبت ضروری ہے ورنہ پھر اعتراض کرے گا۔۔ اگر مناسبت کے بغیر بیعت میں جلدی کردی تو حضرت والا کا یہ شعر پرھنا پڑے گا۔ وہ شعر سنئے انکھ سے آنکھ ملی دل سے مگر دل نہ ملا عمر بھر نائو پہ بیٹھے رہے ساحل نہ ملا ۔۔

37:51) سنت کی اتباع سے نور پیدا ہوتا ہے۔

42:37) اگر سنت پر عمل کریں تو پھر روضہ والا تمہارے ساتھ ہوگا اگر چہ روضہ دور ہے لیکن روضہ والا ساتھ ہوگا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries