تراویح مجلس ۲۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :سنتوں پر عمل کی فکر  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:14) اصلاح کی فکر ہوگی تو اخلاق کی اصلاح کرائیں گے جب فکر ہی نہیں ہوگی تو کہاں سے اصلاح ہوگی۔۔

03:36) سنتوں کی فکر کریں۔۔

05:49) واقعہ ایک والدہ نے اپنے بیٹے کی سوتے میں ڈاڑھی کاٹ ڈالی۔۔

18:19) سنت کا راستہ بہت ہی پیارا ہے۔۔

22:10) سنتوں پر جو بیان چل رہا تھا اُس پر بقیہ حصہ آج بیان ہوا۔۔

28:55) میاں بیوی کا جوڑا اللہ تعالی نے سکون کے لیے بنایا ہے۔۔

31:00) بیوی کو بھی روٹھنے کا حق ہے۔۔

34:55) بھیڑے والے اخلاق سے توبہ کریں ایسا اخلاق نہ ہو کہ لوگ تھو تھو کریں اور بچے بیوی ڈریں اور جانپنے لگ جائیں۔۔

36:00) زمانہ جہالیت میں بیٹیوں کو زندہ دفن کیا جاتا ہے یہ اسلام ہی ہے جس سے معلوم ہوا کہ بیٹیاں نعمت ہیں۔۔

41:41) ایک اسکول میں بچے سے ٹیچر سے بچوں سے پوچھا کہ کیا بنو گے تو بچے نے کہا کہ میں ٹچ موبائل بنوں گا کیوں..کیونکہ ماں باپ ہر وقت سمارٹ فون میں بچے کو کبھی پیار نہیں کیا گود میں نہیں لیا۔۔

45:42) اپنے بچوں کو کھانے کی سونے کی گھر میں آنا جانا اور مسجد میں داخل ہونے کی سنتوں کی مشق کرائیں

52:47) حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ توبہ سے متعلق ۔۔

55:45) سمارٹ فون کی تباہیاں۔۔

01:01:58) تبرک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٔ قدیر ﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں تَبٰرَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ بہت ہی برکت والا ہے اﷲ جس کے قبضے میں ملک ہے ۔۔ برکت والی ذات ہے اللہ تعالی کی۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: تبرک الذی بیدہ الملک اللہ تعالیٰ بہت برکت والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے نام کی برکت کا عالم یہ ہے کہ ان کا نام لیتا ہے اس کی زبان میں بھی برکت ڈال دیتے ہیں۔

01:07:15) بیان میں دیہان نہ لگانا اور اِدھر اُدھر دیکھنا وقت لگانے والوں کو تنبیہ

01:09:31) جملہ کٹ کرنا ہے۔۔

01:10:21) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے ایسے شخص کو نہ موت آتی ہے نہ حیات زندگی تلخ ہوجاتی ہے۔۔

01:12:33) سات پشت کا بھینک منگا۔۔۔واقعہ اور نصیحت۔۔

01:20:40) ایک گروہ اور چیلہ کا واقعہ! ..۔۔

01:26:42) تبرک الذی بیدہ الملک وھو علی کل شیٔ قدیر اس مضمون کا مکمل فرمایا۔ ’خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً‘‘ میں نے تم کو موت اور زندگی دی ہے۔ موت کی حیات پر وجۂ تقدیم اور موت کو مقدم کررہا ہوں اس لیے کہ جس زندگی نے اپنی موت کو سامنے رکھا وہ زندگی کامیاب ہوگئی، اس لیے موت کو پہلے بیان کررہا ہوں۔ ..

01:27:22) وھو العزیز الغفور۔۔۔ میں تمہیں کیوں معاف کرتا ہوں؟ .

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries