عصر  مجلس ۲۳۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :شادی بیاہ کا مسنون طریقہ        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:35) روزے کی فرضیت ہے لعلکم تتقون۔۔۔

03:36) رانگ سائیڈ سے آنا بھی گناہ ہے۔۔۔

05:39) اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے راستے ہیں ان میں سے سب سے بڑا راستہ آپﷺ کی اطاعت ہے۔۔۔

08:18) اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے نمونہ بھیج دیا ہے وہ ہے آپﷺ کی ذات مبارک۔۔۔

09:37) قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا۔۔۔

10:32) سنت کا راستہ اسہل بھی ہے اجمل بھی ہے اوراکمل بھی ہے۔۔۔

14:06) موبائل یہ ناشکری کا آلہ بھی ہے۔۔۔ناشکر ی پر اللہ تعالیٰ کا عذاب بھی سخت ہے۔۔۔

16:49) عشقِ مجازی اللہ کا عذاب ہے۔۔۔یہ سب بدنظر ی کی وجہ سے ہے۔۔۔

17:32) بیویوں کی اللہ تعالیٰ نے سفارش فرمائی ہے۔۔۔

20:21) سمارٹ فون ،فلموں اور کارٹون بینی کی تباہ کاریاں۔۔۔

22:00) بیویوں کے حقوق۔۔۔

26:08) موبائل دوزخ کا آلہ ہے۔۔۔

26:47) عورتیں مثل ٹیڑی پسلی کے ہیں۔۔۔

28:42) شادی بیاہ کا مسنون طریقہ۔۔۔

41:36) مخلو ط دعوت۔۔۔اور اس میں ہونے والے گناہ۔۔۔

45:39) جس نے خوشی دی ہے کیا اُ س کو راضی کرنےکی فکر ہے۔۔۔

47:14) مسنون ولیمہ کون سا ہے؟۔۔۔

49:09) نکاح اور خطبہ۔۔۔

53:50) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries