فجر مجلس ۲۵۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :شیخ سے مضبوط تعلق ہونا چاہیے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:40) چوبیس گھنٹے کا ذاکر جو شریعت و سنت پر چلتا ہو۔

04:33) آج زیادہ ذکر کرلیا مشورہ نہیں کیا خشکی آگئی تو گالیاں چڑ چڑ دوسروں کا مارنا جبکہ ذکر کرنا منع نہیں لیکن مشورہ کہ کتنا کرنا ہے اعردال کے ساتھ چلنا ہے زیادہ ذکر کرنے سے آدمی نفسیاتی نہیں ہوتا زیادہ ذکر سے خشکی نہیں آتی ذکر کا تو اللہ تعالی نے فرمایا لیکن اپنے حساب سے ذکر کرنے سے ایسا ہوتا ہے ۔۔

06:05) تین نعمتیں آسمان کی۔۔

08:31) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں اہل اللہ سے بے وفائی کو سب سے بڑا گناہ سمجھتا ہوں۔۔

09:40) مرتے دم تک اپنے اوپر شیخ کا سایہ رکھنا ہے۔۔حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنے شیخ کے وصال کے فورا تین دن بعد دوسرا شیخ کیا اور کیا بھی کس کو جو حضرت والارحمہ اللہ کے گہرے دوست حضرت مولانا محی السنہ شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ کو شیخ بنایا۔۔

11:26) شیخ کے ہاتھ میں ایسا رہو جیسا مردہ ہوتا ہے غسل دینے والے کے ہاتھ میں۔۔

13:12) تلی کے تیل کی مثال اور پھر صحبت اہل اللہ پر نصیحت۔۔

18:09) اہل اللہ کی صحبت میں ہیں اور گناہ نہیں چھوڑتے۔۔

19:55) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا شیخ سے کیسا تعلق تھا ایک واقعہ۔۔

20:55) ایک بڑھیا حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے وقت میں خانقاہ میں گھس گئی اور سب کو ڈانٹ رہی ہے واقعہ۔

21:23) یہ زمانہ نہیں ہے کہ کوئی کسی کو ٹوکے شیخ کی روک ٹوک برداشت ہوجائے گی لیکن پیر بھائی کی دوسرا برداشت نہیں کرے گا ۔۔

23:11) مسکین سے مراد جو حدیث شریف میں جو فرمایا گیا کہ یااللہ مجھے مسیکن رکھیں الخہ۔۔۔

24:25) آپﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کا گورنر بنا کر بھیجا جب آپﷺ بھیج رہے تھے تو آپﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ جب آپ دوبارہ آؤگے تو مجھے نہیں پاؤ گے اس پر حضرت معاذ رضی اللہ عنہ رونے لگے تو آپﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ روتے کیوں ہوایک بات سن لو کہ جو مجھ سے دور ہے اور میری سنتوں پر عمل کرتا ہے تو وہ مجھ سے قریب ہے۔ ہے وطن میں مگر دل مدینے میں ہیں اے مدینہ تجھ پر فدا سد وطن۔۔

28:17) سب چیزوں کے لیے وقت ہے لیکن اللہ والا بننے کے لیے وقت نہیں۔۔ بازی اگر جیت نہ سکا

33:11) شیخ کو لمبےلمبے  میسجز کرنا میسجز میں اصلاح کی باتیں اب کیسے اس کا جواب دیا جائے یہ میسجز تو ایمرجنسی کے لیے ہوتا ہے اصلاح کے لیے خط لکھنا چاہیے۔۔

36:42) . ترے غم کی جو مجھ کو دولت ملے غمِ دو جہاں سے فراغت ملے یعنی اے خدا! اگر تیرے غم کی دولت مل جائے تو غمِ دو جہاں سے نجات ہوجائے گی

39:18) آج شیخ پر اعتماد نہیں ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries