عشاء مجلس۲۷۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:43) جب حیّا ختم توسب ختم۔۔۔

03:44) خواتین کا بازاروں میں دَھکے کھانا۔۔۔

05:26) عیدین اور حیات ِتقویٰ کا حصول: اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم اٹھانے والوں پر فضل ِباری: تو اللہ تعالیٰ نے دو ادائے بندگی سکھائی ہیں،ان دونوں میں جو کامیاب ہوگیا وہ ولی اللہ ہوگیا،ہر لمحۂ حیات میں اس پر حق تعالیٰ کی عطائے خواجگی برستی ہے، خواجگی معنی مالکانہ،مالک کی مہربانیاں۔جب ہماری غلامی اور بندگی کے آداب صحیح ہوجائیں گے تو مالک کو خود رحم آجائے گا،جب اللہ میاں دیکھیں گے کہ میرا بندہ ہر وقت غم اٹھاتا ہے،اپنا دل خوش کرنے کے بجائے مجھے خوش کرنے کی فکر کرتا ہے اور اپنے دل کے زخمِ حسرت کو برداشت کرتا ہے،غم سے اس کا دل پاش پاش ہوجاتا ہے ،اور اگر یاد ہے تو ڈاکٹر عبدالحیٔ صاحب رحمہ اللہ کا یہ شعر پڑھتا ہے،ورنہ بزبان ِحال ہر صوفی یہ شعر پڑھتا ہے؎ حسرتیں پامال ہوں یا آرزوئیں خون ہوں اب تو اس دل کو تری خاطر بنانا ہے مجھے

07:19) اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم کیا ہے؟۔۔۔

08:49) حیّا کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔

09:50) خوش نصیبوں کو اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم ملتا ہے۔۔۔

11:30) شیخ کی مجلس کا ایک خاص ادب کہ جب مجلس ہورہی ہوتو اس وقت وضو کے لیے نہیں اُٹھنا چاہیے۔۔۔

15:15) نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا جس نے نفس پر بھروسہ کیا گناہ میں ڈوبا۔۔۔ایک بادشاہ اوراس کی بلی کاواقعہ اور نفس پر بھروسہ کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

21:22) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے حرام عشق والے کی زندگی دوزخ والی زندگی گزرے گی۔۔۔

24:14) حضرت مولانا منصور الحق ناصرصاحب دامت برکاتہم کو حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

27:39) اللہ والا بننے کا شارٹ کٹ نسخہ: آنکھ بچاؤ دل بچاؤ جسم بچاؤ مولا کو نہ پاؤ تو کہنا اختر کیا کہے رہاتھا۔۔۔

32:05) گناہوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نشانیاں نظر نہیں آتیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries