فجر مجلس۳۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :با وفا دوست   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:37) اللہ کے پیارے کیسے بنیں گے؟طریقہ اللہ تعالی نے خود فرمادیا کونو مع الصدقین۔۔

03:07) ہر نیکی اللہ تعالی کی عطاء ہے۔۔

04:42) جس توڑ سے اللہ تعالی کا جوڑ ملے یہ بہت ہی خوش قسمت ہے۔۔

06:11) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ میں اس آیت يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين کو دین کی بنیاد اور عطاء نسبت، بقاء نسبت اور ارتقاء نسبت کا خدائی منشور سمجھتا ہوں۔۔۔

10:53) آج ایک غیبت نہیں چھٹتی جو زنا سے اشد ہے۔۔۔

13:48) حدیث شریف کہ برائی کو طاقت سے روکو اس کا کیا مطلب ہے؟ طاقت سے روکنا یہ حکومت کا کام ہے۔۔۔اور اس کا مطلب یہ ہیکہ آگے کے فتنے کو بھی روک سکیں اور یہ حکومت کا کا م ہے ہمارا نہیں۔۔ طاقت سے روکنا حکومت کا کام ہے اور زبان سے روکنا علماء کا کام ہے اور دل سے برا جاننا میرا اور آپ کا کام ہے۔

16:51) آج سنت پر عمل کرنے کی اہمیت نہیں سنتوں کو ہلکا سمجھا ہوا ہے۔۔

18:56) ((اَ لَاوَ اِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَۃً )) اے لوگو! تمہارے دلوں میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے۔ یعنی خبردار! خوب سن لو! تمہارے جسم میں ایک ٹکڑا ہے

20:24) نظر بازی شیطان کا تِیر ہے زہر میں بجایا ہوا۔ . من ترکھا مخافتی ابدلتہ ایمانا یجد حلاوتہ فی قلبہ جس نے میرے خوف سے نظر بچائی، امام ہے تو مقتدیوں کے خو ف سے نہیں تو اس کو ایسا ایمان عطا کروں گا جس کی لذت وہ اپنے قلب میں محسوس کرے گا، ایمان کی حلاوت کو اس کا قلب پالے گا.

20:40) نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ ہے وقد ورد ان حلاوۃ الایمان اذا دخلت قلبا لاتخرج منہ ا بداحلاوت ایمانی جس قلب میں داخل ہوتی ہے پھر کبھی نہیں نکلتی

27:16) وحسن اولئک رفیقا کی عاشقانہ تشریح! اللہ والوں کے رنگ والی زندگی بناؤ!

37:04) ذکر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries