اتوار  مجلس۳۰۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :غصہ کا علاج    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:53) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

11:58) بیان کا آغاز ہوا۔۔

14:13) جو اللہ کے حقوق میں ڈاکہ ڈالے تو ایسا شخص دین نہیں پھیلا سکتا۔۔

17:14) شیطان سے بڑا دشمن نفس ہے۔۔

21:15) جتنی نیکیاں اللہ تعالی کی عطاء ہے۔۔

28:52) اللہ کی پہچان نہیں ہے تو نماز نہیں پڑھ رہے..اللہ کی پہچان نہیں ہے تو دین کے سب شعبوں پر اعتراض۔۔

29:22) کوئی شعبہ برا نہیں ہم برے ہیں۔۔

33:15) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے لیکن نصیحت کس طرح کرنی ہے۔۔

34:23) نفس کا غلام اللہ کو ناراض کرتا ہے۔۔

36:07) ریا ست متعلق حدیث .. کیوں شہید ہوئے،کیوں قرت کی ؟کیوں سخاوت کی یااللہ تیرے لیے جھوٹ بولتے ہو جاو اس کو دوزخ میں لے جاو مفہوم حدیث۔۔۔ایک ہی تو گناہ تھا لیکن دوزخ کا فیصلہ ہوگیا۔۔

41:13) اخلاق اچھے نہیں تو پھر۔۔۔

45:48) غصے پر حدیث پاک:۔ پہلی نشانی کیا کہ والکاذمین الغیظ جو غصے کو پی جاتے ہیں۔۔ واقعہ: حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے علی بن حسین رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ان کی غلام ان کو وضو کرارہا تھا کہ لوٹا ہاتھ سے گِرگیا اور ان کا سر زخمی ہوگیا۔ تیز نظر سےغلام کو دیکھا ۔ فوراً یہ آیت پڑھی: ’’وَالْکَاظِمِیْنَ الخہ

49:36) شدید اور اشد محبت کا الیکشن۔۔

50:14) ناہ چھوڑنے کے لئےتین اعمال سن لیجیے (۱)نمبر ایک: خود گناہ چھوڑنے کی ہمت کیجئے، اگر ہمت نہیں کریں گے تو گناہ آپ کو پٹخ دے گا (۲)دوسرا ...اللہ تعالیٰ سے ہمت کی دعا کرنا اور (۳) تیسرا اہل اللہ سے دعا کروانا،خاصان ِخدا،مقبول بارگاہ الٰہی،اللہ والوں سے ہمت کی دعا کروائیے

54:49) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے پاس دو بھائی آتے تھے اصلاح کراتے تھے واقعہ۔۔۔۔بھابھی سے نہیں ملایا تو ناراض ہوکر چلا گیا۔

56:23) پہلی حدیث:۔ جس شخص نے غصہ کو ضبط کرلیا باوجودیکہ وہ غصہ نافذ کرنے پر قدرت رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے قلب کو ایمان اور سکون سے بھردے گا۔ یک صحابی حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’کُنْتُ اَضْرِبُ غُلَامًالِّیْ‘‘ میں اپنے ایک مملوک غلام کی پٹائی کررہا تھا۔ فَسَمِعْتُ مِنْ خَلْفِیْ صَوْتًا میں نے اپنی پیٹھ کے پیچھے سے ایک آواز سنی۔ وہ کیا آواز تھی؟ ’’اِعْلَمْ اَبَا مَسْعُوْدٍ لَلّٰہُ اِقْدَرُ عَلَیْکَ مِنْکَ عَلَیْہِ۔‘‘ رمایا کہ اے ابا مسعود! اللہ تعالیٰ کو تجھ پر زیادہ قدرت ہے۔ اس قدرت سے جو تجھ کو اس غلام پر حاصل ہے جس کو تو پیٹ رہا ہے۔ فرماتے ہیں: ’’فَالْتَفَتُّ‘‘ میں نے متوجہ ہوکر دیکھا کہ کہاں سے یہ آواز آئی۔ فَاِذَا ہُوَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وہ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے، یہ آپ کی آواز تھی ؎ جی اُٹھے مُردے تری آواز سے یہ آوازِ نبوت تھی جس سے صحابہ رضی اللہ عنہ کے دل زندہ ہوتے تھے۔

59:03) انسان وہ ہے جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

01:04:31) غصہ چالاک ہوتا ہے! اپنے سے چھوٹے پر آتا ہے۔۔۔۔ایک غصے والےشوہر کا لطیفہ کہ گھر میں غصہ میں گھسا اور بیوی کو مارنے لگا تو دروازے پر دستک ہوئی تو چار عدد برادرِ نسبتی کھڑے تھے، بس سیدھا ہوگا! سب غصہ ختم ہوگیا!

01:08:23) ہمارے جیسے اخلاق ہیں کیا کوئی ہمارے قریب آئے گا؟

01:14:07) ایک صحابی نے زنا کی اجازت مانگی یہ تربیت کے انداز تھے تاکہ قیامت تک کے لیے لوگوں کے لیے نصیحت ہوجائے اور آپ ﷺ کی محبت دیکھیں کہ ناراض نہیں ہوئے ڈانٹا نہیں بلکہ بٹھایا واقعہ۔

01:23:23) اصلاحِ نفس کا آسان طریقہ۔۔

01:26:15) جھگڑے پر ماں بہن بہو بیٹیوں کو نصیحت کہ جھگڑے ختم کریں۔۔

01:28:14) رشتے داروں سے حسن سلوک کرنا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries