جمعہ بیان ۲۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :کبھی توبہ کے بغیر نہیں رہنا     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

21:27) بیان کے آغاز میں اشعا کی مجلس ہوئی۔۔

21:29) بیان کا آغاز ہوا۔۔

22:58) جیسی نیت ہوگی ویسا معاملہ ہوگا

25:12) جیسی صحبت میں رہ گئے تو پھر ویسی ہم ہوجائیں گے برے کی صحبت برا بنادے گی۔۔

27:50) حلوہ،بلوہ اور جلوہ۔۔

32:44) جہاں مناسبت ہو وہاں جڑ جانا چاہیے۔۔

33:04) المرء علی دینی خلیلہ پہلے پہلے دوستی بدلنی ہے۔ دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

34:02) طریق یعنی اللہ تعالی کی محبت کا راستہ اللہ تعالیٰ کا راستہ بند نہیں ہے کھلا ہوا ہے۔۔۔تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے۔۔

41:36) دوستی کس سے ہے۔۔

41:48) اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے اس پر بیان ہوچکا۔۔اور کتنا ساتھ رہنا ہے...اللہ والوں کے ساتھ اتنا ساتھ رہو کہ تم بھی اُن جیسے ہوجاؤ ،،فرمایاکونوا مع الصادقین اس آیت کی تفسیر کیا ہے ای خالطوھم لتکونوا مثلھم اتنا زیادہ رہو کہ انہی جیسے ہو جاؤ۔۔

44:55) . اللہ تعالیٰ کی رحمت اللہ تعالیٰ کے غضب پر غالب ہے۔۔۔ عرش اعظم کے سامنے لکھا ہوا ہے۔ ’’سبقت رحمتی علی غضبی۔‘‘ میری رحمت اور میرے غصہ میں جو دوڑ ہوئی تو میری رحمت آگے بڑھ گئی۔

45:32) مراہمِ خسروانہ۔۔کیا مطلب۔۔۔

50:01) ماضی کو بھول جائیں حال کو درست کر لیں اور مستقبل کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کریں۔

54:30) جب گناہ ہوگئے تو سچی توبہ کرلی تو اب ان گناہوں کو کیوں یاد کررہے ہو۔۔۔ماضی کو بھول جاؤ۔ غالب نے کیا شرم دلائی کہ کعبہ کس منہ سے جاوگے پہلے تو شرم دلادی اور آگے پھر مایوس کردیا شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس نے تو امت کو مایوس کردیا میں اس شعر کو بدلتا ہوں کہ میں اسی منہ سے کعبے کو جاوں گا...شرم کو اپنی خاک میں ملاوں گا...رورو کے اُن کو مناوں گا...شرم کو اپنی خاک میں ملاوں گا ۔

55:46) اللہ تعالی سے معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

01:03:53) غیبت سب کے لیے حرام ہے چاہے بیان بھی کرتا ہو حرام ہے۔۔

01:08:00) ریت کے ذرات جتنے گناہ ہوں طار شرطوں سے معاف ہوجاتے ہیں

01:12:04) حدیث پاک ہسنے سے متعلق ۔۔جس میں اللہ تعالی بھی ہنسے۔۔اللہ تعالی کی رحمت اور معافی پر۔۔

01:13:17) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے۔ اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے عاشقوں کا مینا اور جام ہے . سائیں توکل شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیا کہ اجی مولوی صاحب! جب میں اللہ کا نام لوں ہوں تو میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔ یہ سہارن پور کی بولی ہے۔ پھر قسم کھاکر فرمایا کہ خدا کی قسم! مولوی صاحب میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔

01:15:28) اللہ کتنے پیارے ہیں احد کے دامن میں جو شہید ہوئے اُن کو دیکھیں۔۔

01:18:06) عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کر دند از دریائے خوں عارفاں زانند ہر دم آمنوں کہ گذر کردند از دریائے خوں عارفین ہر وقت امن میں ہیں، اللہ کے پہچاننے والے ہر وقت امن میں ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ وہ دریائے خون سے عبور کرتے ہیں۔۔

01:19:08) کبھی توبہ کے بغیر نہیں رہنا چاہیے۔۔۔توبہ کبھی ضائع نہیں ہوتی۔۔۔ایک صاحب کا ذکر جو حج کے لیے جا رہا تھا کسی نے کہا کہ سو چوہے کھا کہ بلی حج کو چلی اس پر حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حج کو ہی چلی نا ماسکو کو تو نہیں گئی۔

01:19:35) من القوم...نحن المسلمون

01:21:56) کھولیں وہ یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تری نظر تو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے جا

01:25:41) حدیث شریف : مایوسی کا علاج

01:26:51) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے! گناہ کرنا منع ہے، ہنسنا منع نہیں!

01:28:38) اللہ تعالیٰ کے جذب کی طاقت! جذب کی دعا کرنی چاہیے، جس کو اللہ تعالیٰ جذب فرمالیں گے اس کو کوئی اپنی طرف کھینچ نہیں سکتا! حضرت ابوبکر صدیق کے جذب کا واقعہ!

01:32:59) حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ اورکے جذب کا واقعہ !

01:37:32) حضرت وحشی ؓ کے جذب کا تفصیلی واقعہ ! اللہ کی رحمت سے کس طرح کام بنا!

01:44:26) درد بھری دعا!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries