بعد ظہریکم مئی  ۳ ۲۰۲ء     :قلب سلیم کی تعریف      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج بروز پیر بعد نماز ظہر میڈیکل کے مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹروں کے درمیان حضرت والا دامت برکاتہم کا بیان ہوا ماشاء اللہ 150 کے قریب ڈاکٹرز بیان میں موجود تھے بڑی تعدادمیں ڈاکٹر حضرات آئے ہوئے تھے لہذاآج بعد ظہر خاص ان حضرات کے لیے بیان فرمایا۔

12:00) ایمان والے اللہ سے اشد محبت کرتے ہیں۔

23:35) اللہ تعالیٰ کی ہر گھڑی نئی نئی شان ہے۔

24:03) بدنظری کی نحوست! ہمت سے گناہ چھوٹتے ہیں! بدنظری بھی ہمت سے چھوٹے گی! بدنظری کرنے والوں اللہ کی لعنت ہے! آپ ﷺ کی لعنت ہے!۔۔۔

28:59) گناہ چھوڑنے پر تکلیف ہوتی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا تعلق ملتا ہے! نامحرم کے ساتھ تنہائی حرام ہے۔

31:07) کون سا مال اور اولاد کام نہیں آئے گا، دنیا جب بری ہے جب اللہ کو ناراض کیا جائے!قلب سلیم کے چار تفسیر

41:53) ڈاکٹر حضرات کو نصیحت۔

42:35) اپنے اولاد اور گھر کی فکر رکھنی ہے۔

43:40) حضرت مفتی اعظم حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب کا تذکرہ اور جن ڈاکٹرز نے ان کی خدمت کی ، ان کو کتنا اجر ملا ہوگا۔

48:28) دل توبہ کی برکت سے اجلا ہوجاتا ہے۔

39:36) اسکول کی سطح تک نشہ آگیا ہے۔

39:55) حضرت بایزید بسطانی رحمہ اللہ کی والدہ کا تذکرہ کہ کس طرح انہوں نے اپنے بیٹے کو دین کے لیے وقف کیا! تفصلی تذکرہ۔

44:31) بے حیائی فحاشی کی تباہ کاریاں! موبائل کی بدمعاشی! بیرون ملک جانے والوں کے مسائل! اولاد ، بیوی بچے والدین

48:21) قرآنی خوانی اوردعوتیں

48:55) دین کے معاملے میں بولنا نہیں چاہیے! علماء سے بحث کرتے ہیں!

49:34) دوسری شادی کاارادہ کرنے والا شوہر کا لطیفہ !!۔۔۔ ہنسنا منع نہیں ہے! ۔

51:59) سب سے آخر میں جو مسلمان دوزخ سے نکلےگا! اس کا حال کہ کس طرح وہ جنت تک پہنچا۔۔۔۔۔ ا۔۔۔۔۔صحابہ ، حضورﷺ اور اللہ تعالیٰ ہنسے! حدیث شریف دل آویز تذکرہ

56:36) شہوت سے کیا مراد ہے! گناہ۔

58:25) ہر مسئول سے سوال ہوگا۔۔۔۔مصنوعی غصہ ۔

59:47) ڈاکٹر حضرات کے لیے حضرت والا رحمہ اللہ کی دعا۔

01:11:48) غصہ پینے والے کا ثواب۔

01:12:47) تبلیغی جماعت کے بڑے حاجی عبد الوہاب صاحب کو ایک صاحب ساجد بھائی ہنساتے تھے۔

01:13:19) اخلاق کی اصلاح فرض ہے

01:12:41) بیویوں کے حقوق ، لطیفہ! بزرگ کا ہوا میں اڑنے کی کرامت ملی لیکن پھر بھی بیوی معتقد نہ ہوئی! ان سے NOC نہیں ملے گی۔

01:18:20) ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے! چاہے ڈاکٹر ہو کتنا ہی بڑا بزنس مین ہو۔

01:20:52) درد بھری دعا

دورانیہ 1:27:35

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries