فجر مجلس۷مئی ۳ ۲۰۲ء :وقت کو قیمتی بنائیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:17) حافظ عدنان بھائی جدہ والے جو حضرت والا رحمہ اللہ کی خدمت کرنے والے اِن کے بڑے بھائی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا۔۔. 02:36) بس اسی طرح چلتا رہے گا کہ ایک آرہا ہے اور ایک جارہا ہے وقت کو قیمتی بنانا ہے ۔ 03:03) اے طلباء کرام چھٹیاں کیسے گذاریں۔ 08:40) ضتنا زیادہ ہوسکے اتنا زیادہ بیٹھنا ہے شیخ کے پاس حُسن ظن کے ساتھ لیکن کسی کو ہماری ذات سے تکلیف نہ پہنچے۔۔ 13:55) تکبر کی نشانی۔۔ 14:12) کلمہ طیبہ کا ذکر۔۔ |