اتوارمرکزی  مجلس۷مئی ۳ ۲۰۲ء     :تین قسم کے دوست    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

14:31) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

21:19) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

22:05) تین قسم کے دوست ہیں۔۔۔

24:01) حضرت شیخ کے بابا جان رحمہ اللہ کے دوست آج بیان میں آئے اُن کا تذکرہ۔۔۔

25:00) آپس میں اللہ کے لیے محبت کا انعام۔۔۔

26:39) کار بھی ہو کاروبار بھی ہو مگر دل میں مولی ہو۔۔۔

26:52) اتنا آسان ہے کہ بس دنیا نام ہے اللہ تعالی کو ناراض کرنے کا۔۔۔

27:16) تین قسم کے دوست ہیں ایک حلوہ پانی کا یہ خطرناک دوست ہے دوسرا کہ بس اس منزل تک پہنچاوں گا یہ بھی صحیح نہیں تیسرا کہ منزل تک بھی پہچاوں گا اور آگے تک جہاں تک ضرورت ہوگی ساتھ دوں گا کون سا دوست صحیح ہے یہ تیسرا والا جو خیر خواہ بھی ہے۔۔ تیرے رحمت کا امیدوار بن کر آیا ہوں منہ ڈھانپے کفن سے، شرمسار آیا ہوں چلنا نہ دیا بار گناہ نے پیدل اوروں کے کندھوں پر بیٹھ کر آیا ہوں۔۔۔

33:24) دنیا کا حسنہ ..یہاں دنیا کو مقصود نہیں بنانا ہے مقصود اللہ تعالی کو بنانا ہے۔۔۔

36:51) جو داڑھی کا مذاق اُڑا رہا ہے یہ دراصل آپ ﷺ کا مذاق اُڑا رہا ہے۔۔۔

38:34) اللہ والے موجود ہیں ان کو تلاش کر کہ جس سے مناسبت ہو اپنی اصلاح کرانی چاہیے۔۔۔

42:57) کسی کو حقیر مت سمجھیں ہر ایک کو نیک سمجھیں۔۔۔

44:09) کفّار مخلوق سے مخلوق تک پہنچےاور مسلمان اللہ کا پیارا مخلوق سے خالق تک پہنچتا ہے۔۔۔

46:34) چھری کانٹے سے کھانا کھانا۔۔۔

49:09) تین قسم کے دوست۔۔۔تیسرا دوست جو آخر تک ساتھ دے گا وہ ہیں نماز،روزہ اور نیک اعمال وغیرہ۔۔۔

50:47) شرعی پردہ کرنے پر والدہ کی ڈانٹ۔۔۔

52:14) آپﷺ کی نقل کرنے پر انعامات۔۔۔

54:12) بچوں کو رزق کا ادب سکھائیں آج چاول ہاتھ میں لگے ہیں اور والشروم میں جاکر دھو رہے ہیں چاول گٹر لائن میں جارہے ہیں۔۔۔

58:36) جس شخص نے میری سنت کی حفاظت کی مظبوطی سے تھامے رکھا ۔ آج سنت پر عمل کرنے کی اہمیت نہیں سنتوں کو ہلکا سمجھا ہوا ہے۔۔۔

01:01:02) جس شخص نے میری سنت کی حفاظت کی یعنی شادی کے موقع پر اور اسی طرح اور جگہوں پر۔۔۔

01:03:07) عامل بابا آج کس طرح لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔۔۔

01:05:02) مونچھوں کو پست رکھنا۔۔۔

01:05:44) جس شخص نے دل جان سے میری سنت کی حفاظت کی الخہ چار انعام پائے گا (۱)دین میں پختگی (۲)بدکارلوگوں کے دل میں اس کی ہیبت (۳)نیک لوگوں کے دل میں اس کی محبت (۴)رزق میں برکت۔۔۔

01:10:40) کچھ دیر حضرت شیخ کے بھائی حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries