عشاء مجلس۷مئی ۳ ۲۰۲ء     :لیلیٰ پر  مرتے ہیں لیکن خالقِ لیلیٰ پر نہیں مرتے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:34) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

03:11) سب کے قدموں کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھنا..اپنے کو کڑوڑ درجہ حقیر سمجھ کر پھر بیان کرنا دوسروں کو حقیر نہیں سمجھنا

06:36) حضرت موسی علیہ السلام کے مقابلے میں جادو گر آئے الخہ۔ اولاد کا غم بیہودہ غم ہے ایک اللہ کا غم حاصل کرلیں

09:13) محمد رسول الله والذين آمنوا معه أشداء على الكفار رحماء بينهم تراهم ركعاً سجداً يبتغون فضلاً من الله ورضواناً سيماهم في وجوههم من أثر السجود۔۔۔۔۔۔صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو جو دولت ملی وہ والذین آمنو معہ سے ملی۔

10:28) ارے یہ کیا ظلم کررہا ہے کہ مرنے والوں پر مررہا ہے جو دم حسینوں کا بھررہا ہے بلند ذوقِ نظر نہیں ہے فرماتے ہیں ان مرنے گلنے والی لاشوں پر اپنے دل کو مت فدا کرو، جس نے جوانی بخشی ہے

10:55) عقل مند وہ ہے جو آسمان اور زمین میں غور کرے۔

11:27) قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب فوٹو گرافر کو ہوگا۔

23:46) ہر چیز میں کفار کی نقل۔۔

24:25) لیلی پر مرتے ہیں لیکن خالقِ لیلی پر مرنے کی فکر نہیں۔۔

30:46) اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ تعالی نے ہمیں گدھا نہیں بنایا

33:38) عشق کا علاجوتا۔۔

38:20) فرمانبرادر روح کی غذا اللہ تعالی کا ذکر ہوتی ہے فرمانبرداری ہوتی ہے اور گندی روح کی غذا موسیقی ہوتی ہے جو کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔۔۔

41:51) نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے۔۔۔

43:35) دل اللہ کے رہنے کی جگہ ہے... گیا حسن خوبانِ دلخواہ کا ہمیشہ رہے نام اللہ کا حسن کی شکلیں بگڑتی رہتی ہیں ان سے دل نہ لگائو۔

44:40) سنبھل کر رکھ قدم اے دل ! بہار حسنِ فانی میں ہزاروں کشتیوں کا خون ہے بحر جوانی میں ... اس خطرناک مرض سے کتنے جوانوں کی زندگی تباہ ہوگئی۔

45:32) نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے ایسا شخص کبھی اللہ کا ولی نہیں ن سکتا۔۔۔ یغضوا من ابصارہم اے ایمان والو! کسی کی بہو، کسی کی بیٹی کو مت دیکھیو۔

47:09) وہ شاہ دو جہاں جس دل میں آئے مزے دونوں جہاں سے بڑھ کے پائے

47:38) اِنَّ النَّظَرَ سَھْمٌ مِّنْ سِھَامِ اِبْلِیْسَ مَسْمُوْمٌ بدنظری ابلیس کے تیروں میں سے ایک زہریلا تیر ہے نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ ہے وقد ورد ان حلاوۃ الایمان اذا دخلت قلبا لاتخرج منہ ا بداحلاوت ایمانی جس قلب میں داخل ہوتی ہے پھر کبھی نہیں نکلتی ۔

49:15) ۔ نام لیتے ہی نشہ سا چھا گیا۔۔۔ذکر میں تاثیرِ دورِ جام ہے۔ اللہ کا نام لینے میں کتنا مزہ ہے۔

51:35) ومن اعرض عن ذکری فان لہ معیشۃ ضنکا...و میری یاد سے اعراض کرے گا میں اس کی زندگی تلخ کردوں گا۔

52:11) لیلاوں کو خوش کرنے فکر ہے لیکن مولی کو خوش کرنے کی فکر نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries