فجر مجلس۸مئی ۳ ۲۰۲ء :دینی تعلیم کے ساتھ اصلاح کی بھی ضرورت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:36) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ سالک کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حُسن ہے۔۔۔ 03:37) دینی مدارس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اصلاح کی بھی ضرورت ہے۔۔۔ 07:54) یہ حُسن پرستی خطرناک مرض ہے۔۔۔ 12:13) نفس کی بہت باریک باریک چالیں ہیں یہ عجیب عجیب طریقے سے گمراہ کرتا ہے۔۔۔ 14:32) نفس کی غلامی کو چھوڑنا آسان نہیں۔۔۔ 16:05) بدنظری کا عذاب۔۔۔جو گناہ نہیں چھوڑتا وہ بدبخت ہے۔۔۔ 24:13) آج حج وعمرہ کی کمی نہیں۔۔۔ 25:09) حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک واقعہ کہ جہاں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہورہی تھی وہاں سے بغیر دعوت کھائے چلے گئے۔۔۔ 26:26) اللہ تعالیٰ کا دین کسی میڈیا کا محتاج نہیں۔۔۔شارجہ ٹی وی والوں کو حضرت والا رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔ 31:46) خلافت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا اعلان۔۔۔ 35:01) ٹی وی چینل ،یوٹیوب وغیرہ پر آنا۔۔۔وجہ کیا ہے شہرت اور مال۔۔۔یہ تو فرعون کا ورثہ ہے۔۔۔ |