عشاء  مجلس۸مئی ۳ ۲۰۲ء     :اصلاح کے لئے مناسبت ضروری ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:00) مجلس شروع ہونے سے پہلے ایک صاحب دائیں بائیں دیکھ رہے تھے اس پر سخت ڈانٹ کہ جب اللہ کےلیے آئے ہیں تو پھر کچھ حاصل کر کہ جائیں۔۔۔

08:01) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق مضمون۔۔۔

15:18) حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی بے ریش لڑکوں سے احتیاط۔۔۔

16:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی احتیاط۔۔۔

18:51) حضرت والا رحمہ اللہ کی بے ریش لڑکوں سے احتیاط کا واقعہ۔۔۔

20:11) جو دین پر چلے گا اس پر نفس وشیطان کے حملے زیادہ ہوں گے۔۔۔

23:50) نفس کو دبانے سے اللہ ملیں گے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک نوجوان کو نصیحت۔۔۔

25:06) حرام عشق یہ سب سمارٹ فون کی وجہ سے ہے۔۔۔

29:40) اصلاح کے لیے مناسبت ضروری ہے۔۔۔

30:53) بڑی مونچھ رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟۔۔۔

31:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک عالم کی اصلاح کیسے کی؟۔۔۔واقعہ۔۔۔

35:16) اکابرین کی محبت کے تذکرے۔۔۔

37:42) لباس کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔

40:51) اپنے بزرگانِ دین کے طریقے پر چلیں۔۔۔

41:14) حسبِ معمول کتاب اصلاحِ اخلاق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

42:11) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق مضمون فتاوٰ ی شامیہ وغیرہ۔۔۔

49:53) شہوت ہو یا نہ ہو بے ریش لڑکوں کو دیکھنا جائز نہیں۔۔۔فتاوٰی شامیہ۔۔۔

51:08) حسین سے مراد کیا ہے؟حُسن کا مدار طبیعتوں کے مختلف ہونے سے مختلف ہوجاتا ہے۔۔۔فتاوٰی شامیہ۔۔۔

56:34) شیخ کی ڈانٹ اصلاح کے لیے ہوتی ہے۔۔۔

59:46) آج اصلاح سے غافل کیوں ہیں ؟ایک بزرگ کی بات۔۔۔

01:00:56) یہ کہنا کہ موجودہ بزرگانِ دین ہماری نظر میں ججتے نہیں ۔۔۔جو موجود ہیں ان کو جچوا لو۔۔۔

01:03:34) گناہ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی اور اصلاح کراتےہوئے شرم آتی ہے؟۔۔۔

01:04:37) گناہ کرلیا اورتوبہ بھی کر لی تو مایو س ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries