فجر مجلس۹مئی ۳ ۲۰۲ء     :نرم مزاجی کو اختیار کیجئے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:01) ایک بروکر کا واقعہ جو گھوڑا بیچنے گیا تھا مثال اور پھر نصیحت۔۔

03:55) آج ہم خود اپنی قیمت لگاتے ہیں۔۔

04:22) مزاح اور مذاق کا فرق۔۔

05:19) بال سے بھی زیادہ باریک نقطے ہیں ناصر صرف سر تراشنے کو قلندری نہیں کہتے

06:06) . حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ میں اس آیت يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين کو دین کی بنیاد اور عطاء نسبت، بقاء نسبت اور ارتقاء نسبت کا خدائی منشور سمجھتا ہوں۔

10:07) ایک صاحب اتنے بڑے گناہ میں مبتلا کہ اپنے مہتمم صاحب کی غیبت کررہے ہیں پھر آکر مشورہ کیا تو نصیحت۔۔

12:08) ریشم کی رسی کی طرح نرم رہنا چاہیے ۔۔

13:37) مومن،مومن کا آئینہ ہوتا ہے۔۔

18:18) جو دین حاصل نہ کرے اور کالج یونیورسٹی میں جائے تو ایسے نوجوان میں حریت پسندی آجاتی ہے۔۔

20:42) ایک خط کا ذکر کہ شیخ کے ساتھ اخڑ ایسے جملے لکھے ہیں لکھتے ہیں کہ میں چٹان بن کر رہوں گا سب ایسے ہیں سب ویسے ہیں ایسے شخص کو نصیحت کہ یہ فرعونیت والے اخلاق ہیں اور مومن مومن کا آئینہ ہوتا ہے آپ کو دوسرے مومن کے اندر اپنے عیب نظر آرہےہیں۔۔

23:05) ایسے لوگوں کو تعلق توڑ دینا چاہیے جو اذیت کا باعث بنیں۔۔

29:33) ایک صحابی کا عمل کہ اپنے دل کو سب کے لیے صاحب کرکے سوتے تھے

30:37) ارادے اور بغیر ارادے کے جو شیخ کو اذیت دے باطن تباہ ہوجاتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries