عشاء مجلس۹مئی ۳ ۲۰۲ء     :طرز زندگی      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:48) بیان کے آغاز میں حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

05:50) جتنی صحت کی فکر ہے اُتنی روحانی صحت کی فکر ہے؟

06:46) اپنی اصلاح آدمی خود نہیں کرسکتا۔۔

09:37) مولانا فیقر محمد صاحب رحمہ اللہ پشاور کے ۔۔کتنا روتے تھے کہ لائین آنکھوں کے نیچے بنے ہوئے تھے۔۔ بھروسہ کچھ نہیں اس نفسِ امّارہ کا اے زاہد! فرشتہ بھی یہ ہوجائے تو اس سے بدگماں رہنا ۔۔

11:04) ازدھا کی مثال اور نصیحت۔۔

12:40) ملفوظ کہ نفس کی اصلاح خود نہیں ہوتی۔۔

14:27) پولیس کے ڈر سے رشوت کے پیسے گٹر میں پھینک دینا...واقعہ۔۔

18:09) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ اپنے پیر کو حاکم مطلق سمجھو۔۔

24:09) اگر مگر لگا کر شیخ کا دل مت دکھائیں۔۔

25:40) ایک جملہ سیکھ لیں کہ غلطی ہوگئی معافی چاہتا ہوں آئندہ نہیں کروں گا۔۔

26:49) کسی شیخ کےصحبت یافتہ ہزاروں مل جائیں گے لیکن فیض یافتہ کم ملیں گے۔

28:07) قلت عظمت کی دلیل۔۔

33:15) زہریلی سوچ،زہریلی غذا،زہریلہ ماحول،زہریلہ طرز زندگی۔۔

46:35) حکیم امیر حسن صاحب کے مطب کے واقعات تھے کیسے ہی سادے مجذوب تھے۔

48:25) ایک نصیحت کرتا ہوں کہ اس وقت جو حالات ہیں اخبار میں نہیں جانا بریکنگ نیوز پر مت جانا خبروں کو مت پھیلانا۔۔ سیاست سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں ان پہ کیا فرض ہے وہ اہل ِسیاست جانیں میرا پیغامِ محبت ہے جہاں تک پہنچے ۔

50:35) ملک کے لیے دعا کریں ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries