فجر مجلس۱۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :شیخ کی محبت اللہ کی محبت کے حصول کا بھی ذریعہ ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:44) نفس کو مٹانے کے لیے صحبت صادقین کی معیت بہت ضروری ہے۔۔

02:07) شیخ سے فائدہ تب ہوگا جب دوستانہ تعلق نہ ہو بلکہ طبیب کی طرح تعلق ہو۔۔

04:46) غلامانی والا تعلق ہونا چاہیے۔۔

07:27) شیخ کی محبت اللہ تعالی کی محبت کے حصول کا بھی ذریعہ ہے۔۔

09:22) اہل اللہ کی محبت

14:31) زیادہ ذکر سے شیخ کیوں منع کرتا ہے ایک صاحب کا واقعہ جن کی وجہ س شیخ بھی جیل جانے سے بچ گیا۔۔

16:45) دنیا میں جنت کا مزہ چاہتے ہیں تو تین کام لرلیں ایک اہل اللہ کی صحبت اختیار کیجیئے۔۔ فادخلی فی عبادی وادخلی جنتی۔۔اللہ تعالیٰ کا سب سے پہلے حکم یہ ہوگا کہ میرے خاص بندوں سے ملو، میرے عاشقوں سے ملو۔ فادخلی فی عبادی میرے خاص بندوں سے ملاقات کرو۔ وادخلی جنتی ..اللہ تعالیٰ کا سب سے پہلے حکم یہ ہوگا کہ میرے خاص بندوں سے ملو، میرے عاشقوں سے ملو۔ فادخلی فی عبادی میرے خاص بندوں سے ملاقات کرو۔ وادخلی جنتی

19:58) جنت پر اہل اللہ کی فضیلت کی دلیل۔۔ فادخلی فی عبادی میں اللہ تعالیٰ نے اللہ والوں کو جنت پر فضیلت کیوں دی اس کا راز کیا ہے؟ اس کا استدلال عقلی کتنا کتنا عجیب وغریب فرمایا کہ عقلی دلیل یہ ہے کہ جنت مکان ہے، اللہ والے اس کے مکین ہیں، اور مکین افضل ہوتا ہے مکان سے۔ کیا دلیل ہے سبحان اللہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries