عشاء مجلس۱۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :گناہ کے معاملہ میں اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرنا           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:07) گناہ کے معاملے میں اللہ تعالی کی پکڑ سے ڈرنا۔

03:27) اولاد،شاگرد،مرید گناہ کرکے اپنے ماں باپ،استاد اور شیخ کا دل نہ دکھائیں۔۔

06:01) وستو! ذرا سوچو کہ ہم کہاں پڑے ہوئے ہیں؟ یہ مرنے والے تمہیں مار ڈالیں گے، تمہارے دل کو مردہ کردیں گے، تمہیں عذابِ الٰہی میں مبتلاء کردیں گے، تمہارے چہروں پر ایسی لعنتیں برسا دیں گے جن کی وجہ سے تمہارے چہروں پر خباثتیں معلوم ہوں گی، تمہاری کمر ٹیڑھی کردیں گے، تمہارے دل میں اختلاج پیدا کردیں گے، تمہاری آنکھوںکی روشنی ختم کردیں گے، تمہارے پاؤں گھسیٹتے ہوئے تمہیں کتے کی موت ماردیں گے، اگر تم نے توبہ نہ کی، یہ تو دنیا کی ذلت ہے اور آخرت میں مرنے کے بعد پتہ چلے گا لہٰذا ہمت کرو ؎

12:03) اخلاق پر نصیحت۔۔

12:15) مغلوب الشہوت اور مغلوب الغضب اللہ والے نہیں بن سکتے جب تک اس کی اصلاح نہ کرائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries