فجر مجلس۱۴ مئی ۳ ۲۰۲ء :صغیرہ گناہ سے بھی بہت بچنا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:54) طلباء کرام کو نصیحت کہ یہاں رہنے کے کی جو ہدایات ہیں اُس پر عمل کریں اور معلوم کرلیں ۔۔ 04:50) صغیرہ گناہ سے بھی بہت بچنا چاہیے۔۔ 05:32) ایک بدنظری پر برصیصا کیا حال ہوا کتنا عبادت گذار تھا ۔۔ 05:59) جو جو گناہ کو معمولی سمجھا اللہ تعالی پھر اُس کو معمولی ہی کردیں گے۔۔ 13:48) کلمہ طیبہ کا ذکر۔ 16:17) ہر ادارے کے اپنے اپنے اصول ہوتے ہیں اُس پر عمل کرنا چاہیے۔۔ 20:31) سفر مالوٹ کا تذکرہ۔ 23:28) اللہ تعالی کے نام مبارک کا ذکر۔۔ |