فجر مجلس۱۶ مئی ۳ ۲۰۲ء     :تواضع پر حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:10) تواضع پر ملفوظات۔۔

02:28) کتابیں ہمیں منزل کا پتا بتاتی ہیں لیکن منزل مقصود کیا ہے؟ایک ہے عالم ِ منزل اور ایک ہے بالغ منزل ہے۔۔

03:26) مجاہدے میں ظاہری اور باطنی دونوں طرح کی کامیابی ہے

06:01) نفس کی مخالفت پر ایک مثال اور نصیحت

08:50) اپنے کو مٹانا جس کو تواضع کہتے ہیں یہ بڑی کام کی چیز ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries