فجر  مجلس۱۹ مئی ۳ ۲۰۲ء     :طلباء کرام کا مرتبہ و مقام!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:58) نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔صلاحیت سب میں ہے لیکن تھوڑی ہمت کی ضرورت ہے۔۔۔

04:00) اللہ والوں کے ساتھ اتنا رہنا ہیکہ ہماری چال ڈھال رہنا سہنا اور غصے پر کنٹرول بھی اُن جیسا ہو جائے۔۔۔

05:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محنت کیے جاؤ انشاء اللہ اللہ تعالیٰ مدد فرمائیں گے ایک ہی دن میں پھل نہیں آتا۔۔۔

06:45) حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے تھے تصویر سے متعلق فرمایا کہ جو یہ کہتے ہیں کہ اس معاملے میں اختلاف ہے اختلا ف نہیں بلکہ خلاف ہے اختلاف اور خلاف میں فرق ہے۔۔۔

10:08) اگر جماعت سے نماز چھوٹ جائے تو پھر چھپ کر نماز پڑھنی چاہیے۔۔۔

12:48) موبائل کا غلط استعمال کرنے والا ناشکرا بھی ہے۔۔۔

14:24) دوستی کس کے ساتھ ہے یہ بھی دیکھنا چاہیے۔۔۔

15:06) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے سب سے دُعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔اس وقت حضرت کیسا دین کاکام کررہے ہیں یہ بتا بھی نہیں سکتے بس اللہ تعالیٰ مکمل صحت عطا فرمائے۔۔۔

16:19) اس سمارٹ فون کی وجہ سے آدمی بدنظری میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے۔۔۔

19:42) طلباء کرام کو تو سفید لباس اور سفید ٹوپی پہننی چاہیے۔۔۔

24:48) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

27:20) طلباء کرام کا مرتبہ ومقام۔۔۔حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ یہ ہر قبیلے کے پھول ہیں۔۔۔طلباء کے پاؤں کے نیچے فرشتے پَر بچھاتے ہیں۔۔۔

28:04) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

28:58) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries