جمعہ بیان ۱۹ مئی ۳ ۲۰۲ء     :سب سے بڑا وظیفہ تقویٰ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

19:40) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

22:58) ذکر سے گناہ چھوڑنے کی ط اقت ملتی ہے۔۔

23:37) چوبیس گھنٹے کا ذاکر کون ہے؟

25:16) کسی کو حقیر سمجھنے پر ایک واقعہ۔۔

31:22) نور کا تعلق دل سے ہے۔۔

34:58) مٹنےکا مطلب کیا ہے؟

41:18) صدقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

44:27) خود بہ خود اصلاح نہیں ہوسکتی۔۔

48:38) حضرت جنید بغداد ی رحمہ اللہ کاتذکرہ۔۔

52:41) مقصود اللہ کو بنانا ہے۔۔

56:37) ذکر تھوڑا ہو لیکن گناہ نہ ہو۔۔

59:04) رانگ سائٹ سے آنا گناہے۔۔

01:02:54) کھٹمل کاٹنے کا واقعہ اور پھر نصیحت۔۔

01:07:15) ذکر کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ۔۔

01:12:55) جو تُوں میر اتو سب میرا۔۔۔زمیں میری فلک میرا۔۔جوتُوں ہی نہیں میرا ۔۔۔تو کوئی شے نہیں میری۔

01:15:00) دو چیزیں جس کے اندر آجائیں تو اُس کے اندھیرے بھی اجالے ہوجائیں گے۔ اتباع شریعت و سنت اور ایک رضائے شیخ

01:15:56) کالی رات کالا پتھر کالی چیونٹی پتا چلے گا ریا شرکِ خفی بھی اس طرح گھس جاتا ہے۔۔

01:18:55) علمیات سے متعلق ملفوظات۔۔

01:22:45) .. کھولیں وہ یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تری نظر تو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے جا

01:29:30) بچوں اور بچیوں کا ویڈیو گیم دینا اور کارٹون دکھانا تباہی ہے۔۔

01:30:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے عملیات سے متعلق ملفوظ مکمل فرمایا۔۔

01:31:03) سب سے بڑا وظیفہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries