اتوار مجلس ۲۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :علم دین بہت بڑی دولت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

35:36) بیان کے آغاز میں اشعار ہوئے پھر حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب کا بیان ہوا۔۔

43:01) حضرت شیخ نے بیان فرمایا ۔۔

43:29) اللہ کی معافی کے دروازے لامحدود ہیں جو کھلے ہوئے ہیں۔۔

44:14) علم کی دوکت بہت بڑی دولت ہے جب اُس پر عمل کیا جائے۔۔

44:57) بے ادبی سے علم کی دولت نہیں ملے گی۔۔

48:16) اکابر کی شان میں گستاخی،اساتذہ کی بے ادبی۔۔۔ کچھ ہونا مرا ذلت و خواری کا سبب ہے یہ ہے مرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں اوراس پر ہے مجھے ناز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔

50:29) علم کے ساتھ کونو مع الصدقین بھی ہو ۔۔۔

53:08) جہاں اصلاح کی فکر ہوتی ہے اصلاح پر زور ہو وہاں پر اگر بے اصولیاں کی جائیں۔

56:06) ٹرانسور ٹیکنالوجی

59:39) خلافت کی تمناء غیر اللہ ہے ایک واقعہ۔۔۔

01:00:02) حضرت مجدد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بعض خلفاء کی قیامت کے دن دوزخ میں مشکیں کسّی ہوئی ہوں گی اور غیر خلفاء جنت میں دوڑیں لگا رہے ہوں گے۔۔۔

01:02:03) اللہ والے عمل سے خوش ہوتے ہیں۔۔

01:04:15) حضر ت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ جہاں رہو ایک قدم بھی اپنے بزرگوں کے نقشِ قدم سے پیچھے نہ ہٹو ! . فنا تو اتنا ہوجاوں اے شیخ آپ کی ذاتِ عالی میں جو مجھے دیکھے آپ کا دیدار ہوجائے۔۔

01:08:36) اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَّفْسِیْ وَ اَہْلِیْ وَ مِنَ الْمَآئِ الْبَارِدِ} اللہم اجعل حبک احب الی من نفسی اللہ تعالیٰ کی محبت اپنی جان سے زیادہ ہونی چاہیے اے خدا! اپنی محبت مجھ کو اتنی دے دے کہ میرے جان سے زیادہ آپ مجھے پیارے معلوم ہوں۔ سبحان اللہ! کیا پیارا مضمون ہے۔

01:13:10) حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا حضرت والا رحمہ اللہ سے محبت کا ایک عجیب واقعہ۔۔

01:13:41) رہبر کی تلاش۔۔

01:17:39) بدگمانی کی وجہ سے اللہ والوں سے محرومی رہتی ہے۔۔

01:21:03) حسن کا،علم کا،اچھا بولنے کا نشہ کیسے ٹوٹے گا۔۔

01:23:11) اللہ والوں کا دل جیتنا چاہیے۔۔

01:23:39) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries