فجر مجلس ۲۶ مئی ۳ ۲۰۲ء     :پہلے مقصد کو سمجھ لیں  تو پھر منزل آسان ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) بیان کرنے والا اور سننے والے سب توبہ واستغفار کرکہ بیٹھیں۔۔۔

02:35) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ سے فرمایا تھا کہ ایک وقت آئے گاکہ اس نوجوان کا ڈنکا پٹے گا۔۔۔

06:01) اللہ تعالیٰ اللہ والوں کو ہر وقت نئے جام ومینا عطا فرماتے رہتے ہیں۔۔۔

11:10) صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

13:14) اللہ والے اِعتدال سِکھاتے ہیں۔۔۔

14:58) دوسروں کے عیب کبھی نہیں دیکھنا اور ہمیشہ اپنے عیبوں پر نظر رکھنی ہے۔۔۔

17:32) تکبّر والے کو سب حقیر اور کمتر لگتے ہیں۔۔۔

19:30) غیبت کا سنگین گناہ۔۔۔غیبت سے نہ بچنے کی دووجوہات۔۔۔

21:08) مٹنے سے متعلق حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی مثال۔۔۔

22:21) مجلسِ ذکر۔۔۔

29:09) والدین ،اُستاد اور شیخ کا دل مٹھی میں لے لیں۔۔۔

31:09) سب سے پہلے ہمارا محسن قاری صاحب ہیں جنہوں نے ہمیں نورانی قاعدہ پڑھایا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries