اتوار مجلس  ۲۸ مئی ۳ ۲۰۲ء     :توبہ ،معافی اور اللہ کی رحمت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

14:27) بیان سے پہلے مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھے۔۔

32:50) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

34:16) نہر کی مثال اور نصیحت۔۔

34:42) صفائی کا خیال رکھنے پر نصیحت۔۔ صفائی نصف ایمان تو ہے لیکن بعض لوگ صرف اپنی صفائی کی فکر کرتے ہیں باقی کی نہیں کیا صرف بدن صاف کرنا ہے اور کپڑا جیسے بھی ہو الخہ

36:17) نہ چت کرسکے نفس کے پہلوان کو تو یوں ہاتھ پائوں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کشتی تو ہے عمر بھر کی کبھی وہ دبالے کبھی تو دبالیک

37:18) صحبت یافتہ اور فیض یافتہ کا فرق۔۔

38:11) جی کیوں نہیں لگتا دعا میں؟کیونکہ دہیان نہیں اُس طرف اور یقین نہیں ۔۔

39:01) دعا میں جی لگانا ہے چاہے لگے یا نہ لگے ہمیں لگانا ہے۔۔

40:25) اگر دعا میں دل نہ لگتا ہو تو اس بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ ہر دعا قبول ہے لیکن انداز الگ الگ ہیں۔۔

42:50) اللہ تعالی کا راستہ عجیب ہے جہاں توبہ کی وہاں اللہ کا محبوب بن گیا اگر کہیں نوکری کی تو کسی کو آٹھ سال بعد کسی کو تین سال بعد پرموشن ملتا ہے لیکن اللہ تعا لی کا راستہ عجیب ہے فورا توبہ تو فورا اللہ کا ولی بن گیا یعنی پرموشن ہوگیا۔۔

49:22) آج مسلمان ہوکر اللہ تعالی کے وجود کا انکار کرر ہے ہیں۔۔

50:37) آج رات دن باپ سے بدتمیزی پیسے چوری کرکے سمارٹ فون خریدرہے ہیں۔۔

51:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کہ دعا میں ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی سے خاص تعلق محسوس ہوگا۔۔

55:02) کینسر کے مرض میں مرے تو شہید کا ایک درجہ ملتا ہے اور اگر گناہوں کے کینسر میں مرے تو پھر؟

01:02:11) بڑی پوسٹ کا نشہ کہ ہم نیچے والوں کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔ملازم کو تنخواہ دے کر اکڑوں مت وہ آپ کا محتاج ہے آپ اُس کے محتاج ہیں۔۔

01:03:36) تکبر اللہ تعالی کو پسند نہیں ہے۔۔

01:05:31) ہر گناہ اسی لیے ہوتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟

01:09:26) ڈاڑھی پر دلائل اور نصیحت۔۔

01:11:54) ظاہری اور باطنی دونوں گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔

01:12:35) ظاہر صحیح لیکن باطن گڑ بڑ مثال اور نصیحت۔۔

01:17:10) یہاں اللہ کی معافی اور رحمت پر اہم مجلس۔۔

01:17:42) آج شیطان مایوس کرتا ہے کہ میرے اتنے گناہ اتنے گناہ کیسے اللہ تعالی معاف فرمائیں گے ۔۔

01:26:07) آج لوگوں کو کس طرح لوٹتے ہیں نیک بنے ہیں عمامہ ڈاڑھی ٹوپی خانقاہ سے تعلق اور دینی جگہوں سے جڑے ہوئے لیکن کئی کئی لاکھ لوگوں کے دبائے ہوئے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries