فجر   مجلس  ۳۰ مئی ۳ ۲۰۲ء     :تھانہ بھون کی چوتھی حاضری  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:27) نئی گاڑی کی مثال اور نصیحت ..ظاہر باطن کی مثال کہ گاڑی کا جیسے انجن اور باہر سے دونوں کو دیکھا جاتا ہے کہ صحیح ہے تو اسی طرح ظاہر اور باطن دونوں کا صحیح ہونا ضروری ہے۔۔

07:12) آج بھی لوگ کتنے دھوکہ کھاتے ہیں لیکن پھر بھی ڈاڑھی والو ں سے محبت کرتےہیں۔۔

07:54) شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ البلاغ میں سے حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ تھانہ بھون کی چوتھی حاضری۔۔

25:52) قلندر کس کو کہتے ہیں۔۔

32:41) آج موبائل اور سمارٹ فون نے ایسی تباہی مچادی کہ آٹھ کلاس کی لڑکی جس کی عمر 14برس گھر سے 14،15برس کے لڑکے کے ساتھ ننگے پیر ہی بھاگ گئی والد صاحب شوگر کے مریض کل سے اب تک پانچ بار بیہوش ہوچکے ہیں اور گھر میں دو دن سے کسی نے کھانا نہیں کھایا یہ سمارٹ فو ن نے ہمیں دیا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries