عشاء  مجلس  ۳۰ مئی ۳ ۲۰۲ء     :عیب جوئی اور چغل خوری کا سنگین جرم اور اس کا علاج  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

04:38) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات جو پہلے بائیس صفحات کے بیان ہوچکے ایک جگہ کرنا ہے۔۔ عیب جوئی،زبان درازی منع ہے تو اسی طرح قلم سے بھی لکھنا منع ہے

06:26) ناول کا لکھنا،چھاپنا،خریدنا،بیچنا گناہ ہے۔۔

07:29) جیسے زبان ترجمان قلب ہے تو اسی طرح قلم بھی ترجمان زبان ہے تو پھر یہ کیسے جائز ہوگا کہ زبان سے نہیں کہہ رہا لیکن قلم سے لکھ رہا ہے بلکہ قلم کا مضمون پتا نہیں کہاں کہاں تک پہنچتا ہے جیسے زبان سے جب کہا تو اُس وقت تو صرف تین چار لوگ تھے سنا چلے گئے لیکن قلم کا لکھا کہاں کہاں نہیں جائے گا۔۔

13:02) آج اپنا عیب نظر نہیں آتا بلکہ دوسروں کی عیب جوئی میں لگے ہیں..آج اگر کوئی بیماری پھیل جائے جیسے طاعون پھیلا تھا تو کہتے ہیں کہ لوگوں کے اعمال ہی ایسے ہیں اس لیے ایسا ہورہا ہے تو ایسا جملہ کہنا منع ہے کہ لوگوں کے اعمال تو دیکھیں کیا ہیں

18:44) کچھ خواتین کی کیفیت حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کے بیان کے بعد کہ کیا کیا حالت لکھے کہ کیسا نور محسوس ہوا الخہ واقعات۔۔

29:13) اچھے خواب مبشرات میں ہے ہیں۔۔

35:51) علامہ غزالی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ یہ بھی غیب ہے کہ کسی کے مکان دکان وغیرہ میں عیب نکالا جائے۔۔

38:50) بیٹیاں بوجھ ہیں تب ہی سمارٹ فون دیا ہوا ہے گھر سے باہر نکالا ہوا ہے پڑھانا ضروری ہے اسکول کی لڑکی کیا عمر ہوگی اسکول کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی آج دونوں پکڑ گئے تین دن والدین کی کیا حالت تھی پھر سمجھایا کہ بیٹی کو مارنا مت گھر سے نکال مت دینا ورنہ نکال دیتے ہیں گولی مار دیتے ہیں اگر گھر سے نکال دیا تو ساری عمر کے لیے برباد۔۔۔

41:19) چغلی بھی بہت بڑا گناہ ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ چغلی بھی بے بنیاد ہوتی ہے ...چغلی کھانا اور دوسروں کی بات پر یقین کرلینا بے بنیاد ہے

42:49) چغل خور کا علاج کیا ہے؟

46:55) دل بڑا رکھنا چاہیے اہم نصیحت ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries