فجر مجلس  ۳۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :ہمارے اکابرین کا استغناء   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:17) ایک اُصول بنا لیں کہ ہماری دوستی کا اُصول یہ ہیکہ نہ غیبت کرنی ہے اور نہ سننی ہے۔۔۔

02:17) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ جس کی نظر اپنے عیبوں پر ہوگی وہ مطمئن رہے گا۔۔۔

03:56) اپنے ملازمین کو تنخواہ دے کر اکڑو مت!آپ بھی ان کے محتاج ہیں۔۔۔

05:46) اپنے آپ پر اعتماد کرنے والا برباد ہوجاتا ہے۔۔۔یتیموں ،مسکینوں اور بیواؤں کی مدد کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

10:57) طلباء کا سیاست سے کیا واسطہ؟۔۔۔

16:28) اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا ۔۔۔بنات کے مدرسے سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔

22:27) حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو چارنصیحتیں۔۔۔

26:37) جھوٹ بولنے کا علاج۔۔۔

26:59) مقصود شیخ کو نہیں بنانا۔۔۔

29:25) ہمارے اکابرین کا اِستغناء۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

32:44) جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا

33:47) اخبار پڑھنے والا آہستہ آہستہ گندی تصویروں میں گھس جاتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries