عصر مجلس  ۳۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :کبھی حسن برائے عذاب ہوتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:36) اِصلاح فرض ہے۔۔۔آپ ﷺ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا تین طریقے سے تزکیہ فرماتے تھے۔۔۔

02:37) جس طرح ہمیں ظاہر کی بیماریوں کی فکر ہے تو کیا ہمیں اسی طرح باطن کی بیماریوں کی بھی فکر ہے؟۔۔۔

04:16) قیامت کے دن کون سا مال واولا د کام آئے گا؟۔۔۔

07:20) حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ یہ اشعار پڑھا کرتے تھے کہ : رحمت کا ابر بن کے جہاں بھر پہ چھائیے عالم یہ جل رہا ہے برس کر بجھائیے

08:52) اللہ والا بننے کے لیے پانچ اعمال۔۔۔

10:33) بڑی مونچھ سے متعلق نصیحت۔۔۔

13:27) اللہ والا بننے کا شارٹ کٹ نسخہ:کسی اللہ والے سے اللہ کے لیے محبت کرلو۔۔۔

14:39) لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت۔۔۔

17:19) آج ہم اپنے اکابرین جیسے کیوں نہیں بن رہے؟۔۔۔وجہ نورِ نبوت نہ ملنے کی وجہ سے۔۔۔

18:36) نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوبؔ خدا کا گھر پئے عشقِ بتاں نہیں ہوتا

20:05) نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

20:43) اس موبائل میں یکسوئی کہاں ہے؟۔۔۔

22:54) عالم بننے کے بعد صرف چھ مہینے کسی اللہ والے کے ساتھ گزار لیں اور اصلاح کرالیں۔۔۔

24:20) بدنظری ایسا مرض ہے کہ انسان اپنی عبادات کو بھول جاتا ہے۔۔۔

25:42) بے ریش لڑکوں سے متعلق علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔

32:00) دوستی کس بات کی؟حضرت والا رحمہ اللہ کی بات کہ کس طرح دوستی لگانے پر ڈانٹ لگائی۔۔۔

34:50) علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔

38:51) کبھی حُسن برائے عذاب ہوتا ہے۔۔۔

41:09) حرام عشق عذابِ الہی ہے اور اللہ سے د ُور کرنے والا ہے۔۔۔

42:22) اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْنَ کی تفسیر۔۔۔

45:01) گندے اور ناپاک دل میں اللہ تعالیٰ کیسے آئیں گے؟۔۔۔

46:24) بدنظری کا انجام۔۔۔برصیصا کا واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries