عشاء مجلس  ۳۱ مئی ۳ ۲۰۲ء     :کوئی بھی تکلیف آتی ہے اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) حسب معمول بیان کے آغاز میں تعلیم ہوئی۔۔

02:56) رنج و غم سب کو آتے ہیں لیکن جس کا اللہ تعالی سے پکا تعلق ہوتا ہے تو وہ اپنے اوپر غم کو سوار نہیں کرتا۔۔

03:59) بلاء تیر

04:48) شرح حديث اللَّهُمَّ لاَ عَيْشَ إلا عَيْشَ الآخِرة سررور، اطمینان اور ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے، جب کہ دنیا کتنی ہی عیش وعشرت والی زندگی کیوں نہ ہو آخرکار اس کا انجام فنا ہونے والا ہے۔۔

06:11) کوئی بھی تکلیف آتی ہے ہمارا فائدہ ہے۔۔ ہر تکلیف میں ہمارا ہی یقیناً فائدہ ہے۔۔۔ قل لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا۔

07:27) ہر دعا قبول ہے۔۔اُدْعُوْنِیْ استجب لکم ۔۔۔ خدا کی قسم! ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔

10:38) ذرہ ذرہ کائنات اللہ کی نشانی ہے۔۔

16:20) حرام عشق عذابِ الہی ہے اور اللہ سے د ُور کرنے والا ہے حسن کو اللہ تعالی نے کیوں بکھیر دیا تاکہ اپنے بندوں کو آمائیں کہ کون میرا ہے کون نفس و شیطان کا۔۔

19:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا غم اُن علماء پر کہ جو بحث کرتے ہیں

22:12) غیبت زنا سے زیادہ اشد ہے۔۔

24:29) آج یہود نصاری سے محبت ہے تو اُن کی ادائیں اپناتیں ہیں اگر یہی محبت اللہ اور رسول ﷺ سے ہوجائیں تو پھر ہر ادا سے محبت ہوگی۔۔

27:37) سنتوں پر عمل کا انعام سو شہیدوں کا ثواب ایک سنت پر

32:13) دو حالتوں میں تخنواہ چھپانا حرام ہے۔۔

34:31) آج بچوں میں اتنی بیماریا ں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ سمارٹ فون،ویڈیو گیم،کارٹون رات رات بھر۔۔۔

37:17) ایک زبان انسان کو تابہ کردیتی ہے۔۔۔

44:41) جس شخص نے میری سنت کی حفاظت کی مظبوطی سے تھامے رکھا ۔ آج سنت پر عمل کرنے کی اہمیت نہیں سنتوں کو ہلکا سمجھا ہوا ہے۔ جس شخص نے دل جان سے میری سنت کی حفاظت کی الخہ چار انعام پائے گا (۱)دین میں پختگی (۲)بدکارلوگوں کے دل میں اس کی ہیبت (۳)نیک لوگوں کے دل میں اس کی محبت (۴)رزق میں برکت۔

49:01) دعا کی پرچیہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries