فجر مجلس  ۲  جون  ۳ ۲۰۲ء     :کسی کو ستانا بہت بڑا گناہ ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:47) کسی بے اُصولی پر غرفہ میں وقت لگانے والے کسی صاحب کو نصیحت کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ پہلے مقصود کو پہچانو!۔۔۔

05:48) طلباء سے متعلق حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت کہ یاد رکھو اگر تمہھارے مدرسے میں کسی وزیراعظم کا بیٹا پڑھ رہا ہو تو اُس کا کیسا خیال رکھو گے؟تو اسی طرح ہر طالب علم کو سمجھو۔۔۔

08:14) خلافت کوئی جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔۔۔

10:56) فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادْی وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ: دیکھو جنت کی طرف دیکھنا بھی نہیں، پہلے میرے خاص بندوں سے ملو پھر جنت میں جائو اور وہاں کی نعمتوں میں مشغول ہو کیونکہ میرے خاص بندوں کا درجہ جنت سے اعلیٰ ہے۔

13:27) جو دین کے کسی شعبے کو بُرا سمجھتے ہیں ان کی پکڑ کا خطرہ ہے۔۔۔

15:44) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

19:53) کسی کو ستانا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔

28:28) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

30:54) کسی کا مذاق اُڑانا ۔۔۔

31:37) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

37:49) کسی پر ہنسنا اور اور اس کا مذاق اُڑانا۔۔۔

جس کا مذاق اُڑایا ہے پہلے اس سے معافی مانگیں اور پھر اللہ تعالیٰ سے بھی معافی مانگیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries