جمعہ بیان مجلس  ۲  جون  ۳ ۲۰۲ء     :غصہ کا علاج      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

22:14) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔۔

23:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔ انتقام لینا نہیں چاہیے صبر پر نصیحت اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔

25:23) پتنگ اڑانا منع ہے اس کے کتنے نقصانات ہیں سب کو پتا ہے پتنگ کی مثال اور نصیحت۔۔

31:46) احسن قول اللہ کے بندوں کو اللہ سے جوڑے۔۔

37:11) علامہ سیوطی رحمہ اللہ ایک حدیث پاک بیان کی حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔ بندوں کے اعمال اللہ کے سامنے پیش ہوتےہیں تو ایسے اعمال نہ کریں جس سے ہمارے آباو اجداد کو تکلیف ہو تو تمام اعمال پیش ہوتے ہیں۔۔

39:58) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے روحانی علاج ہے کیا؟

44:56) اصلی حیاء۔۔

46:12) یغلبن کریما ویغلبھن لئیم فاحب ان اکون کریما مغلوبا ولا احب ان اکون لئیما غالبا۔ جو شوہر کریم ہوتا ہے، اللہ والا ہوتا ہے، شریف الطبع ہوتا ہے حلیم المزاج ہوتا ہے یہ عورتیں اس پر غالب اجاتی ہیں کیونکہ وہ بھانپ جاتی ہیں کہ یہ ہمیں کچھ نہیں کہے گا ، ڈنڈے نہیں مارے گا، انڈے تو کھلاتا ہے ڈنڈے نہیں... ’’یغلبن کریما‘‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ کریم شوہروں پر، شریف اور لایق شوہروں پر عورتیں غالب آجاتی ہیں کیوں کہ جانتی ہیں کہ یہ ہمارے ناز اٹھالے گا۔ ’’ویغلبہن لئیم‘‘ اور کمینے شوہر ڈنڈے کے زور سے اور گالی گلوچ سے ان پر غالب آجاتے ہیں۔ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کون غیور ہوسکتا ہے؟ فرماتے ہیں ’’فاحب ان اکون کریما مغلوبا‘‘ میں محبوب رکھتا ہوں کہ میں کریم رہوں، چاہے مغلوب رہوں۔ بیویاں اگر کچھ تھوڑا سا ناز نخرہ دکھادیں تو اس کو برداشت کرکے کریم رہیں۔

51:16) علم کے ساتھ اللہ کی محبت سیکھنا۔۔

57:46) دین کیا ہے چند واقعات۔۔

01:08:59) دینی شعار کے بارے میں کبھی کچھ نہیں کہنا چاہیے۔۔ زبان بند کرنے والا نجات پا گیا۔۔

01:12:23) ہمارے تین گناہ۔۔ پہلا مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا ...ایک جانور:جانور حریش جو مسجد میں دنیاوی باتیں کرتا ہے اُن کو قیامت کے دن اچک لے گا۔ جو سب کو ہڑپ کرکے سیدھا دوزخ میں لے جائے گا ایک وہ بھی ہوگا جو مسجد میں دنیاوی باتیں کرتا تھا۔۔توبہ کرلیں الگ بات ہے۔ دوسرا گناہ:ا گناہ پانی کا اسراف تیسرا گناہ بچوں کو صفوں سے نکالنا۔پھر بچے ایک جمع ہوکر شور کرنے لگے پھر اُن کو مارنا گناہ ہے۔۔

01:15:03) ایک آدمی کا واقعہ جو مسجد میں بچے کو بے دردی سے مارہا تھا اور مسجد میں شور اور گالیاں دے رہا تھا واقعہ۔۔

01:18:45) ہسنا ہسانا منع نہیں ہے۔

01:20:01) جائز ہنسی منع نہیں لیکن آج بیان میں بھی ہسنے والی بات پر نہیں ہنستے۔۔

01:21:04) ہمارے پاس جو کام کررہے ہیں پاسبان،چوکیدار،ڈرائیور،ماسیاں اُن کا خیال رکھنا چاہیے بیچارے غریب ہوتے ہیں جھونپڑی میں رہ رہے ہیں تو اگر اُن کو ہدیہ دے دیا زکوۃ بھی دے دیا اور بتایا نہیں تو یہ بھی زکوۃ ادا ہوجائے گی۔۔

01:25:59) غصے کے بارے میں ایک حدیث پاک جو پہلے بھی گذر چکی ا یک صحابی حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’کُنْتُ اَضْرِبُ غُلَامًالِّیْ‘‘ میں اپنے ایک مملوک غلام کی پٹائی کررہا تھا۔فَسَمِعْتُ مِنْ خَلْفِیْ صَوْتًا میں نے اپنی پیٹھ کے پیچھے سے ایک آواز سنی۔ وہ کیا آواز تھی؟’’اِعْلَمْ اَبَا مَسْعُوْدٍ لَلّٰہُ اِقْدَرُ عَلَیْکَ مِنْکَ عَلَیْہِ۔‘‘

01:28:45) غصہ پر دوسری حدیث پاک۔۔۔

01:30:18) مسلمان وہ ہے جس کے زبان ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔۔

01:34:18) خادموں کے کامیں مدد کا حکم۔۔

01:35:46) مسکرا کر بات کرنا بھی اللہ تعالی صدقے میں لکھتے ہیں۔۔

01:37:40) رزق کے بے ادبی کا عذاب سات پشت تک جاتا ہے۔

01:40:41) رانگ سائٹ سے آنے والوں کو نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries