عشاء  مجلس  ۲  جون  ۳ ۲۰۲ء     :عیب جوئی ، تجسس اور غیبت کا گناہ     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:57) حسب معمول تعلیم۔۔

04:31) غیبت عیب جوئی چغل خوری پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے عجیب و غریب باتیں چل رہی ہیں۔۔

10:51) ہم لوگوں کی رات دن

11:59) دو کام کرلیں اللہ والا بن جائیں گے نظر کی حفاظت اور زبان کی حفاظت۔۔

12:24) عیب جوئی میں ہر وقت مبتلا ہیں مقصود بنا رکھا ہے چار لوگوں میں کسی کے عیب کا تذکرہ کردینا کیا یہ اصلاح ہے۔۔

15:02) اللہ والی محبت عرش کا سایہ دلائے گی یہ حاجی صاحب کا واقعہ کہ کتنی محبت کرتے ہیں جب حج عمرہ کے لیے جاو تو اُن کے واقعات۔۔

18:44) جو شیخ ہو اصلاح کا کام کررہے ہوں اُن کے لیے تفشیش اطلاع بہت ضروری ہے ۔۔

22:06) کسی کی باتیں سننا یا سوتا ہوا بھی کسی کی باتیں سننا یہ سب تجسس کی باتیں ہیں

25:17) سوتا ہوا باتیں سننا سب تجسس میں داخل ہے۔

30:42) دوران بیان ایک صاحب کو موبائل استعمال کرنے پر تنبیہ۔۔

35:58) غیبت کو مشغلہ نہ بنائیں بہت بڑا گناہ ہے غیبت کا علاج کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries