اتوار مجلس  ۴ جون  ۳ ۲۰۲ء     :نعمتوں کا اصلی شکر تقویٰ سے رہنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:13) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

17:59) بیان کا آغاز ہوا۔۔

18:55) گناہ کے خیالات آئیں عمل نہ کرے تو ان شاء اللہ اللہ والا بن جائے گا۔۔

19:34) اہل دل کون لوگ ہیں۔۔

22:01) خود رائی سے اللہ نہیں ملتے۔۔

26:07) ایک عجیب شعر یا الہی مجھ سے مجھ کو دور کر تاکہ دیکھو مجھ میں تجھ کو ایک نظر

29:25) ایک اللہ والے کا عمل کہ جب کوئی مصیبت یا پریشانی آئے تو کیا کرنا ہے۔۔۔شکر کے چار اعمال۔۔۔

33:25) نصیحت: اپنے شیخ سے کسی کی سفارش مت کرو۔۔۔

33:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ :گناہوں سے جلد بچنے کا طریقہ۔۔۔

35:16) اِرشاد فرمایاکہ کوئی بات یا کوئی کلام دل میں آوے تو اس کو فوراً مت کہو۔۔۔

35:46) اِرشاد فرمایاکہ قرآن شریف اگر پڑھتے پڑھتے دل اُکتاوے تو تلاوت اور بڑھا دو۔۔۔

36:17) اپنے شیخ کے لیے دُعا۔۔۔

37:08) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ تورات پر عمل نہ کرنے والوں کو جب گدھا فرمایاگیا تو قرآن پاک کا علم رکھنے کے باوجود عمل نہ کریں تو پھر کیا معاملہ ہوگا۔۔۔

38:22) بالوں سے متعلق نصیحت کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بالوں کی خدمت کے لیے پیدا نہیں کیا۔۔۔

40:35) حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون کہ ایک دن یہ سانس بند ہوجائے گی ۔۔۔

42:53) بڑی مونچھ رکھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔بڑھ مونچھ رکھنا خلافِ سنت ہے۔۔۔

44:17) حضرت والارحمہ اللہ کا مضمون ۔۔۔نعمت سے محبت کم کرو نعمت دینے والے سے محبت زیادہ کرو پھر یہی نعمت ،نعمت دینے والے سے ملائے گی۔۔۔

47:57) خبریں سننا۔۔۔اسلام آباد کا ایک واقعہ۔۔۔سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔۔

51:51) کسی کوبھی حقیر نہ سمجھیں۔۔۔اپنے آپ کو کینسر کا مریض سمجھیں۔۔۔

52:19) حضرت زازان رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

54:21) حرام عشق کا انجام۔۔۔

55:41) تعویذوں سے کام نہیں چلے گا۔۔۔بچوں کی بربادی سے متعلق واقعات ۔۔۔وجہ؟بچپن سے ہی سمارٹ فون کا استعمال۔۔۔

58:26) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو بُرا بھلا کہہ کر اپنا عذاب خود مت خریدیں۔۔۔

01:01:11) آج اسکولوں کےنصاب میں کیا پڑھایا جارہاہے؟۔۔۔ایک دوست کی بچی کا واقعہ۔۔۔

01:02:38) آپﷺ کا حُلیہ مبارک۔۔۔یہ باتیں اپنے بچوں کو سنائیں ناں۔۔۔

01:03:40) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا مرتبہ ومقام۔۔۔

01:05:44) زکوۃ نہ دینے اور یتیم کا مال کھانے پر وعیدیں۔۔۔

01:07:01) جس جہاں سے ہمیشہ کے لیے جانا۔۔۔ ایسی دُنیا سے کیا دل کالگانا۔۔۔

01:08:21) آپﷺکی سنت کی اتباع پر انعامات۔۔۔

01:09:42) زکوۃ نہ دینے پر وعیدیں اور صدقہ دینے کے فضائل۔۔۔

01:23:18) حضرت زازان رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ کو مکمل فرمایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries