عصر  مجلس۷   جون  ۳ ۲۰۲ء     :اصلی شکر گناہ نہ کرنا اور اللہ کو راضی کرنا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:57) اللہ تعالیٰ نے چارسو سے زیادہ مرتبہ فرمایاکہ اِتقوااللہ۔۔۔

02:58) حضرت مجدد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طالب علم اگر اُستاد سے سوال نہ کرے تو جنگل بھیج دو اور مرید اگر شیخ سے سوال کرے تو جنگل بھیج دو۔۔۔

06:45) اللہ تعالیٰ سے ڈرنا کیا ہے؟۔۔۔جو اللہ تعالیٰ سے ڈرے گا تو پھر وہ کیسے گڑبڑ کرے گا۔۔۔

08:43) ہم جب کوئی گناہ کرتے ہیں تو چار گواہ بن جاتے ہیں۔۔۔ (۱)…یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَاo(سورئہ زلزال، پارہ: ۳۰) اور جس دن زمین خبریں بیان کرے گی۔ (۲)…وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْo(سورئہ تکویر،پارہ: ۳۰) اور جب اعمال نامے اڑائے جاویں گے۔ اعمال ناموں میں اعمال درج ہوتے ہیں۔ (۳)… کِرَامًاکَاتِبِیْنَo یَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَo(سورئہ انفطار،پارہ: ۳۰) تیسری گواہی کراماً کاتبین کی ہے۔ (۴)… چوتھی گواہی جن اعضاء سے اعمال ہوتے ہیں یہ اعضاء بھی قیامت کے دن اپنا عمل بیان کریں گے: {اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰی اَفْوَاہِہِمْ وَتُکَلِّمُنَا اَیْدِیْہِمْ وَتَشَہَدُ اَرْجُلُہُمْ بِمَا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ} (سورۂ یٰسین، آیت:۶۵،پارہ:۲۳) اور جس دن ہم ان مجرمین کی زبانوں پر مہر سکوت لگادیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے کلام کریں گے اور ان کے پاؤں شہادت دیں گے جو کچھ یہ لوگ کیا کرتے تھے۔

13:44) کبھی توبہ کے بغیر نہیں رہنا۔۔۔

15:00) ایک اللہ والے بابا مشکی کا واقعہ۔۔۔اللہ تعالیٰ کے راستے میں مجاہدے کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔

18:57) گناہ کے تقاضے آئیں گے یہ تقاضے تو ایندھن ہیں ۔۔۔

21:04) اصلی شکر گناہ نہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے۔۔۔

22:27) نفس وشیطان کی ایسی ایسی چالاکیاں ہیں کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔

25:10) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہلِ جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے

25:30) نفس کی چالاکیا ں ۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

26:47) حرام عشق کا انجام۔۔۔ نہ دیکھو کسی کی وائف (Wife) ورنہ کھانی پڑے گی ویلیم فائیو (Five) ، خراب ہو جائے گی تمہاری لائف (Life)، اور چبھے گا تمہارے جگر میں اس کا نائف (Knife)۔

30:35) حرام عشق کا انجام۔۔۔

39:39) بابا مشکی کا واقعہ۔۔۔

40:40) ہزارکرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت ہے۔۔۔

41:32) عالم کا سونا بھی عبادت ہے۔۔۔

43:01) عالم اگر عمل کرتا ہے تو نورعلی نور ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries