عشاء   مجلس۱۰   جون  ۳ ۲۰۲ء     :بیویوں کے معاملے میں شفقت کا معاملہ رکھنا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:52) تعلیم ہوئی۔۔

02:00) بیان کا آغاز ہوا۔۔

05:19) جتنا بھی ضروری کام ہو مسجد میں موبائل استعمال نہیں کرنا چاہیئے اور بیان کے دوران بھی نہیں کرنا چاہیے یہ چند لمحات ہوتےہیں مسجد میں ثواب کمانے کے اور وہاں بھی موبائل میں لگے ہیں۔۔

07:03) مسجد میں فرض نماز ادا کرنے کے بعد سنتوں کو فورا ادا کریں لیکن دیکھا کہ گپ شب یا موبائل میں لگ گئے۔۔

09:29) جو ہر وقت لڑکیوں کو دیکھے گا موبائل میں لگے گا وہ اپنی بیوی سے کیا محبت کرے گا۔۔۔

11:58) بری عمر کی خاتون دادی نانی لیکن موبائل چھوڑنے کے لیے تیار نہیں افسوس ہوتا ہے سن کر واقعہ۔۔

16:12) دو زندگیاں ہیں

17:08) بیٹیوں کو تو زندہ دفن کیا جاتاہے اسلام نے بیٹیوں کے حقوق بتائے یہ خواتین تو وی آئی پی ہیں۔۔

20:31) جو بیویوں کے معاملے میں اللہ کی سفارش نہ مانے پتائی کرے،ظلم کرے،پیسے نہ دیں خرچہ نہ دیں طلاق کی دھمکیاں دے تو ایسا شخص کمینہ ہے۔۔حدیث پاک میں ہے کہ لئیم ہے کمینہ ہے ایسا شخص۔۔

21:47) یغلبن کریما ویغلبھن لئیم فاحب ان اکون کریما مغلوبا ولا احب ان اکون لئیما غالبا۔ جو شوہر کریم ہوتا ہے، اللہ والا ہوتا ہے، شریف الطبع ہوتا ہے حلیم المزاج ہوتا ہے یہ عورتیں اس پر غالب آجاتی ہیں

23:22) پردے کے احکام .. خواتین کے لئےپردہ کی اہمیت پر عقلی دلائل حضرت ہردوئی دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ ایک کلو گوشت لے کر آتے ہو تو چیل سے بچانے کے لئے تھیلی میں رکھتے ہو،ہاتھ میں لے کر نہیںآتے کہیں چیل جھپٹا نہ مار دے، ایک کلو دودھ خریدتے ہو تو بلی سے بچانے کے لئے اس کو اس الماری میں رکھتے ہو جس میں جالی لگی ہوتی ہے، نوٹوں کی گڈیاں لے کر آتے ہو تو ان کو چھپاکررکھتے ہو،راستہ میں سب کو دکھاتے ہوئے لے کر نہیں آتے ہوحالانکہ نوٹوں کی گڈیاں کوئی اٹھالے جائے اور واپس کردے جیسے جیب کترا نوٹوں کی گڈی لے گیا اور واپس کردی تو ان میں کوئی عیب نہیں لگتا، چیل آپ کے گوشت کو اڑالے گئی پھر واپس کردیا تو آپ اس کو دھو کر پکاسکتے ہیں کوئی حرج نہیں، بلی روٹی اٹھا کرلے گئی توکچھ حصہ کاٹ کرباقی کھاسکتے ہوکوئی حرج نہیںلیکن اگر کوئی شخص عورت بھگا کر لے جائے تو سارے خاندان میں وہ عیب دار ہوجاتی ہے، سارے خاندان کا سر نیچا ہوجاتا ہے۔

25:49) گناہ سے بچنے پر رزق کا وعدہ ہے کہ اللہ تعالی ایسی جگہ سے رزق دے گیں جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوگا۔۔

29:29) صبر پر انعام۔۔

32:56) قربانی سے متعلق ملفوظات شروع ہوئے۔۔

38:23) قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو جواب۔۔

39:26) قربانی کےجانور کو بھگانا یا سواری بنانا گناہ ہے۔۔

42:15) سفید گھوڑا ..مزاح۔۔

43:25) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے قربانی سے متعلق ملفوظات کل بھی کچھ بیان ہوئے آج اُس سے آگے سے بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries